لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ اریکا حق نے گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میں معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت حساس اور نازک مسئلے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ …
Read More »پاکستان
سلمان فاروقی کیخلاف نوجوان کو گاڑی میں بٹھا کر تشدد کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت
کراچی (پاکستان امیج )کراچی کی جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے میں نوجوان پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے نامزد ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت متاثرہ نوجوان نے ملزم کو معاف کردیا۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر …
Read More »بلاول بھٹو کی فٹنس تبدیل ، اپنا وزن کم کرلیا،دبلے پتلے لگنے لگے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کچھ ہی عرصے میں اپنا وزن کافی حد تک کم کرلیا ہے،جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے نئےبیان میں اپنی فٹنس کا راز بتایا ہے،کہا ہے کہ روٹی …
Read More »بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو سب سے پہلی کال کس دوست ملک سے آئی ؟وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس میں اہم انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6مئی کو پاکستان کا آپریشن روم 24گھنٹوں کیلئے چل رہا تھا، جب مجھےکال آئی کی بھارت نے حملہ کیا ہے تو میں دفتر ا ٓ گیا،مجھے پہلی کال ترکیے کے وزیر خارجہ کی آئی ،ترک قیادت نےمقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھی پاکستان کے مؤقف کی حمایت …
Read More »حافظ آباد؛2بچوں کا قتل، زیرحراست ملزم کی نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی
حافظ آباد(پاکستان امیج)حافظ آباد میں 2بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکا م کاکہنا ہے کہ پولیس ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جارہی تھی،ملزم نے 2بچوں کو قتل کرکے لاشیں صندوق میں چھپا دی تھیں،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم نے نہر میں …
Read More »عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، ریفرنس کی تفصیلات اور قانونی جواز مانگ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے اپنے خلاف دائر ریفرنس پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا ہے، جس میں ریفرنس سے متعلق مکمل تفصیلات اور آئینی و قانونی بنیادیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق عمر ایوب نے سپیکر سے مطالبہ …
Read More »“ثنا یوسف کی اپنے خاندان میں ہی ایک لڑکے ساتھ بات طے کردی گئی تھی اور ۔ ۔ ۔”نیا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نوعمر ٹک ٹاکر کو اسلام آباد میں اسی کے گھر میں قتل کردیاگیا جس کے بعد اب ملزم گرفتار ہوچکا اور کیس عدالت میں ہے لیکن روز نئے نئے دعوے و انکشافات سامنےآرہے ہیں۔ ایک یوٹیوب چینل سلیب لائیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثنا کے …
Read More »ملک میں تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس کے مطابق تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ گیا، تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے 11 ماہ …
Read More »سپریم کورٹ؛گریڈ6کے ملازم کی برطرفی کیخلاف درخواست پر سندھ حکومت کی اپیل خارج
کراچی(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں گریڈ6کے ملازم کی برطرفی کیخلاف درخواست پر سندھ حکومت کی اپیل خارج کردی ،جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ وفاقی حکومت کو بھی لکھ چکا ہوں کہ اس معاملے کو دیکھیں،برطرف ملازمین کے پاس ماسٹر آف سرونٹ کے سوا کوئی فورم نہیں،حکومت کا اپنا فورم ہونا چاہئے جو ملازمین کے کیسز کے …
Read More »مقتولہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے پڑوسی نے ساری کہانی بتادی
اسلام آباد (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گھر میں گھسنے والے شخص نے قتل کردیا تھا اور اب مقتولہ کے پڑوسی عمیس نامی نوجوان کا موقف بھی سامنے آگیا۔ کیپیٹل ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمیس نے بتایاکہ ساڑھے پانچ بجے چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں،میں اور پڑوسی انکل چھت پر تھے، ہمیں گھریلو لڑائی لگی، …
Read More »
Pakistan Image