پاکستان

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم ہوگئی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے متعلق آگاہ کر دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالت عالیہ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے گزشتہ روز …

Read More »

ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کاکہناتھا کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق ابھی تک مشاورت کا عمل جاری ہے،نیٹ میٹرنگ پر مختلف تجاویز زیرغور ہیں،ابھی نیٹ میٹرنگ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نیب میٹرنگ کا معاملہ ابھی وزیراعظم کے …

Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواست پرنیب پراسیکیوٹر کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر …

Read More »

قتل کے موقع پر گھر میں موجود ثناء یوسف کی پھوپھو نے کیا دیکھا؟ مقتولہ کے والد کا انکشاف

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قتل کی واردات اور ملزم کی گرفتاری :2 جون کی شام فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ملزم عمر حیات عرف ‘کاکا’ نامی ٹک ٹاکر نے …

Read More »

190ملین پاؤنڈ کیس؛بانی پی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر نیب پراسیکیوٹر نے مہلت کی استدعا کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواست پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے مہلت کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ بنچ …

Read More »

حکومت کا نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشز کے حوالے سے کوئی بھی تبدیلی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشز کے حوالے سے غور کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بینک اکاؤنٹس منجمد کیس ؛عدالت نے عارف علوی کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے تک نکلوانے کی اجازت دیدی

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے بینک اکاؤنٹس منجمد کیس میں سابق صدر عارف علوی کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے تک نکلوانے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچ نے عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کی،ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی وقار احمد عدالت میں پیش ہوئے،ڈائریکٹر نیشنل …

Read More »

سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 122000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 122000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بجٹ سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ 22 ہزار کی سطح کو عبور کرگیا،گزشتہ روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی۔ خیال رہے …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے دراصل کتنے رافیل طیارے گرائے ہیں ؟ نئے اعدادو شمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف حالیہ فوجی تصاد میں بھارت کے 3 نہیں 4 رافیل طیارے گرئے۔ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا ہمسایہ ملک کے وزیر اعظم نے پلوامہ واقعے کے وقت کہا تھا اگر ہمارے پاس رافیل ہوتے تو پتہ …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، کچھ مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی …

Read More »