کراچی(پاکستان امیج) گزشتہ رات ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار کے واقعے کے دوران ایک غیر معمولی اور جذباتی پہلو بھی سامنے آیا، جب فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ قیدی جب جیل سے فرار ہو کر گھر پہنچا تو اُس …
Read More »پاکستان
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل گرفتار، ملزم کون اور کس شہر سے حراست میں لیا گیا؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت کاکا کے نام سے ہوئی ہے،ملزم نے خود کو مقتولہ کا دوست بتایا ہے۔ پولیس ذرائع کامزید کہنا ہے کہ ملزم کا کا فیصل آباد فرار ہو …
Read More »ٹک ٹاکر ثنایوسف کی والدہ کا بیٹی کے قاتل سے متعلق اہم ترین بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ تھانہ سمبل میں درج کرلیا۔ نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقتولہ ٹک ٹاکر کی والدہ نے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا کہ سامنے آنے پر ملزم کو شناخت کرسکتے ہیں۔ مقدمے کے مطابق مقتولہ ثنا …
Read More »عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان
لاہور (پاکستان امیج ) وزارت ریلوے نے عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے 3 دن ٹرین کرایوں میں 20 فیصد خصوصی رعایت ہو گی۔ پاکستان ریلوے نے 77 سالہ تاریخ میں نئی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔انہوں نے …
Read More »عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے دوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا تاہم عید الاضحی پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں …
Read More »پاکستان کے دفاعی بجٹ میں اضافے کا معاملہ، آئی ایم ایف نے کیا کہا؟ بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات میں بڑی کامیابی ہوئی ہے ، حکومت نے دفاعی ضروریات پر آئی ایم ایف کو منا لیا ۔ مقامی اخبار روزنامہ دنیا کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو دفاعی ضروریات میں اضافے اور ترجیحات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر آئی ایم ایف نے دفاعی …
Read More »سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں،7بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیوں میں 7بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں آپریشن کے دوران5بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک ہو گئے،مچھ میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں آپریشن کے دوران فتنہ …
Read More »واٹس ایپ نے ایک نئے جدید فیچر کو متعارف کروا دیا ، صارفین کا اہم مسئلہ حل ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج) واٹس ایپ میں اکثر اسپام میسجز کی بھرمار صارفین کے لیے درد سر بن جاتی ہے۔ مگر اب واٹس ایپ میں ایک فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے غیر ضروری میسجز کی تعداد کو کم کیا جاسکے گا اور ایسا یوزر نیم پن (pin) کی مدد سے ہوگا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا …
Read More »کراچی، آئی جی سندھ کا ملیر جیل کا دورہ، واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)ملیر جیل سے گزشتہ رات قیدیوں کے فرار کے واقعے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صبح سویرے جیل کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور جیل حکام سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے …
Read More »مرغی سستی ہوگئی، فی کلو گوشت میں بڑی کمی
لاہور(پاکستان امیج)عید سے قبل بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ پشاور، لاہور اور ملتان میں مرغی سستی ہو گئی۔ پشاور میں مرغی 15 روپے سستی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں زندہ مرغی کے فی کلو نرخ 380 روپے مقرر کئے گئے ہیں، دو روز قبل زندہ مر غی کی قیمت 420 روپے فی کلو تھی۔ …
Read More »
Pakistan Image