پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ کارروائی کورنگی ساڑھے 5 نمبر پر کی گئی۔ گرفتار ملزم نور الدین ٹارگٹ کلنگ، زمینوں پر قبضے، بھتہ خوری …

Read More »

کھڈیاں خاص: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی

کھڈیاں خاص (پاکستان امیج) بارش کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گر گئی۔ نجی ٹی وی دنیانیوزنے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ قصور کی تحصیل کھڈیاں خاص کے نواحی گاؤں ویرم ہٹھاڑ میں واقعہ پیش آیا، جہاں بارش کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے میاں بیوی دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ حکام …

Read More »

الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ،سپیکر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر سپیکر قومی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں متوقع اضافے کی ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی ہے۔وسط جون سے پٹرولیم …

Read More »

مردان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل

مردان(پاکستان امیج)تھانہ جبر کے علاقے ملیانو کلے میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق میاں بیوی کا تعلق فیصل آباد سے ہے، ظفر اقبال نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ قتل سے متعلق پولیس نے …

Read More »

والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق ماں کی طرح باپ بھی اولاد کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار رہتا ہے، ایک جانب جہاں ماں اپنی اولاد کو ہر مشکل سے دور رکھتی ہے وہیں باپ اپنی اولاد کی ہر خواہش …

Read More »

تعلیم اور صحت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں

پشاور (پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے …

Read More »

گلگت ؛باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

گلگت(پاکستان امیج)گلگت میں باراتیوں کی گاڑی میں دریا میں گرنے سے دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گلگت میں چھلت نگر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی ،پولیس کے مطابق حادثے میں دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے،باراتیوں کی گاڑی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم شام کے وقت آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی بنا پر تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا …

Read More »