پاکستان

اسرائیلی حملے کی مذمت نہیں، ہم ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کر رہے ہیں: فضل الرحمان

حیدر آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی صرف مذمت نہیں کررہے بلکہ ہم ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق حیدر آباد میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا …

Read More »

سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت ہوگا۔ جس میں مانیٹری پالیسی جاری کی جائے گی۔ مانیٹری پالیسی کا اعلان بذریعہ پریس ریلیز شام …

Read More »

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت(پاکستان امیج)گاڑی دریائے گلگت میں جا گری،حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حادثہ شکیوٹ سےگلگت آتے ہوئے ہرپون کےمقام پر پیش آیا،حادثے کے بعددو نوجوان تیر کر دریا سے باہر آگئے جبکہ سات افراد لاپتہ ہیں،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے ۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتہ افراد کو تلاش …

Read More »

ججز ٹرانسفر کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ججز ٹرانسفر کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے متفرق درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہاکہ ایڈووکیٹ جنرل نے کوئی درخواست دائر کی ہے؟امجد پرویز نے …

Read More »

ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

ساہیوال(پاکستان امیج) پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے حوالے سے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے کی خلاف ورزی پر روکا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

جوڈیشل کونسل کسی جج کی برطرفی کی سفارش کرے تو کیا صدر اپنا ذہن اپلائی کرے گا؟آئینی بنچ کا بیرسٹر صلاح الدین سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں ججز ٹرانسفر کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ کیا اس اصول پر جوڈیشل کونسل کی سفارش پر بھی صدر اپنے ذہن کو اپلائی کرے گا، عدالت نے کہاکہ جوڈیشل کونسل کسی جج کی برطرفی کی سفارش کرے تو کیا صدر اپنا ذہن اپلائی کرے گا؟بیرسٹر صلاح الدین نے کہاکہ سیاسی حکومت …

Read More »

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارتی افواج کی جانب سے پاکستان پر جارحیت کے بعد انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران لائٹ اچانک جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت اور افواج کی جانب سے …

Read More »

ہری پور کے پہاڑی جنگلات میں آگ بے قابو، کئی میل رقبہ لپیٹ میں لے لیا

ہری پور (پاکستان امیج) ہری پور کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، میلوں تک رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق ہری پور کے علاقے سریکوٹ، بگنیاں، گدوالیاں اور تناول کے پہاڑوں پر آتشزدگی نے کئی میلوں تک کے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے، تیز ہواؤں کی …

Read More »

مسلمان کو شریعت کی ترجیح نظر انداز نہیں کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

کراچی (پاکستان امیج) سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلمان کو شریعت کی ترجیح نظر انداز نہیں کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق شہر قائد میں ڈیجیٹل میڈیا تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے آدم علیہ اسلام کو دنیا و جہاں …

Read More »

پنجاب: صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلیٰ ترین تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان کیا ہے، کارکنوں کے بچوں کو کامسیٹ یونیورسٹی کے 7 کیمپسز میں داخلہ دیا جائے گا، فیس حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب ورکرز …

Read More »