اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر میں اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ چین اور پاکستان کے درمیان سمندروں سے گہری اور پہاڑوں سے بلند دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ …
Read More »پاکستان
وفاقی بجٹ پر اہم سیاسی موڑ؛ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ کے حوالے سے اہم سیاسی موڑ آگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی کو بڑی پیش کش کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کی منظوری روکنے کی حکمت عملی کے تحت پیپلز پارٹی کو بجٹ ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے۔ اس سلسلے …
Read More »آپ کا کیس تو تھا کہ آزادارکان نے سنی اتحاد کو جوائن کرلیا، سیٹیں سنی اتحادکو دیں، اب آپ ایسا کیسے کرسکتے ہیں،جسٹس جمال کا وکیل فیصل صدیقی سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل سنی اتحاد کونسل سے کہاکہ آپ کا کیس تو تھا کہ آزادارکان نے سنی اتحاد کو جوائن کرلیا، سیٹیں سنی اتحادکو دیں،وکیل سنی اتحاد کونسل نے کہا جی ایسا تھا لیکن اب میں نظرثانی میں ایسا نہیں کر رہا، جسٹس جمال …
Read More »بانی پی ٹی آئی کیخلاف 8کیسز میں مدعی پولیس ،تمام میں سازش کی نوعیت اور تفصیل کا ذکر نہیں،وکیل سلمان صفدر کے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف تمام 8کیسز میں مدعی پولیس ہے،تمام ایف آئی آرز میں سازش کی نوعیت اور تفصیل کا ذکر نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ …
Read More »ہمیں انصاف نہیں مل رہا، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں انصاف نہیں مل رہا، کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، ہمیں گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، ہم ضمانت کی درخواست واپس لے لیتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ عظمیٰ اور میں …
Read More »پنجاب کابینہ میں 5335 ارب روپے کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 5335 ارب روپے حجم کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کابینہ کے بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور پنشن میں 5 فیصد …
Read More »کراچی: صدر میں کسٹمز کا چھاپہ، 3 کروڑ مالیت کے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد
کراچی (پاکستان امیج) صدر میں کسٹمز نے موبائل مارکیٹ میں گودام پر چھاپہ مارکر کروڑوں مالیت کے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے کسٹمز حکام کے حوالے سے بتایا کہ کسٹمز اہلکاروں نے موبائل مارکیٹ میں ایک گودام پر چھاپہ مارا جس دوران بھارتی ساختہ مختلف موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد …
Read More »کراچی: فور کے چورنگی پر واقع ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی
کراچی (پاکستان امیج) سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ریسٹورنٹ پر فائرنگ کا واقعہ سرجانی فور کے چورنگی پر پیش آیا جس دوران 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ریسٹورنٹ پر فائرنگ کی جس کی …
Read More »پاکستان سیاسی دلدل میں پھنسا ہوا، سب کو ملکر لائحہ عمل طے کرنا ہو گا: اسد عمر
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے موجودہ حکومت، بجٹ اور ملکی سیاسی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک خطرناک سیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے جس سے نکلنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کرنا ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز …
Read More »وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکا ذرائع ایف بی آر کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم …
Read More »
Pakistan Image