پاکستان

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ کراچی میں آج ہوا میں نمی کا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی سینیٹر فیصل واوڈا کے گھر آمد ، ’’میڈیا پر کو پرندہ نہ بنائے‘‘:سربراہ جمعیت علماء اسلام

کراچی ( پاکستان امیج ) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر حکومت بنتی نہیں ہے یا پھر چلتی نہیں ہے۔ کراچی میں سینیٹر فیصل واوڈا کے گھر آمد اور ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ فیصل واوڈا نے دعوت دی اور ہم …

Read More »

خیبر پختونخوا سے کچھ لوگ اسلام آباد آرہے ہیں، مولانا کے مشورے سے انہیں جواب دیں گے: فیصل واوڈا

کراچی (پاکستان امیج ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب مشکل آتی ہے تو لوگ رات گئے مولانا کا در کھٹکھٹاتے ہیں، پاکستان کو مولانا کی ضرورت ہے، ہم مولانا صاحب کے ساتھ چلیں گے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے کچھ لوگ اسلام آباد آرہے ہیں، مولانا صاحب کے …

Read More »

مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کی سفارش

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کی سفارش کردی۔سینیٹ کمیٹی اجلاس میں سلیم مانڈوی والا، فاروق ایچ نائیک و دیگر نے شرکت کی اور کہا کہ مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جائے۔ فنانس بل پر بحث کے دوران …

Read More »

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی بچوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، …

Read More »

اوگرا نے جون کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق آر ایل این جی کی قیمت میں کمی جون کیلئےکی جا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2025 کے لیے ری- گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل …

Read More »

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے باسی ایک جانب شدید گرمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ان کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ پیر کے روز کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق ایک …

Read More »

نجی سکول نے گرمیوں کی چھٹیوںسے ہی ماہانہ فیسوں میں غیرقانونی طورپر 20فیصد اضافہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) والدین پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات اور نت نئے مطالبات سے کہیں نہ کہیں تنگ ضرور ہیں، اب معروف کالم نویس اور ولاگر محمد کاشف میئو نے بتایاکہ “لاہور گرائمر سکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاون) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے اگلے تعلیمی سال کے لئیے فیسوں میں بیس فیصد اضافہ کر دیا، ماہانہ فیس 34 …

Read More »

ایبٹ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سراء قتل

ایبٹ آباد (پاکستان امیج) ایبٹ آباد میں کالج روڈ پر شادی کی تقریب میں خواجہ سراء کو قتل کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق ایبٹ آباد میں تھانہ میرپور کی حدود کالج روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے ایک خواجہ سراء کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس نے خواجہ …

Read More »

عالمی منڈی میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتعالمی منڈی میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ پریشان کن خبرنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ پریشان کن خبر

لاہور (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے 30 جون کو ختم ہونے والے اگلے پندرہ دن تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب تقریباً ایک روپے اور 5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق موجودہ ٹیکس کی شرحوں کی بنیاد پر باخبر ذرائع نے بتایا …

Read More »