پاکستان

26نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ، شیر افضل مروت، عمیر نیازی، علی بخاری اور …

Read More »

22 سالہ نوجوان کی گھر کے اندر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی

کراچی (پاکستان امیج) نیو کراچی فاطمہ سوسائٹی کے رہائشی 22 سالہ نوجوان نے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی تھانے کی حدود سیکٹر 11/E فاطمہ سوسائٹی مکان نمبر B-490 نیو کراچی میں گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی، جاں بحق …

Read More »

پاکستان اور چین کے تاریخی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کے تحت پاک چین صنعتی تعاون میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان اور چین کی دو اہم تنظیموں کے درمیان 5سالہ ٹیکنالوجی منتقلی کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشینز امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پسمیڈا) اور چینی تنظیم (گوانگ …

Read More »

ایران اسرائیل جنگ، پاکستان نے کیا چیز ذخیرہ کرنا شروع کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اور اسٹاکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ ایران …

Read More »

سینیٹ اجلاس میں وزیرمملکت عون چوہدری اور پی ٹی آئی رکن میں تلخ کلامی

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ میں ہونے والے بجٹ پر بحث سے متعلق اجلاس میں وزیرمملکت عون چوہدری اور پی ٹی آئی کے سینیٹر شفقت عباس کے درمینا تلخ کلامی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر مملکت عون چوہدری نے بجٹ بحث پر اظہارخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر کو اخلاقیات کا درس دیا …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات

راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملاقات میں موجود تھی،اوورسیز نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی کارکردگی کو سراہا،آئی ایس پی …

Read More »

پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت ،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے اور اسے یو این چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں اسرائیل کی ایران پر حالیہ جارحیت …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع، جسٹس بابر ستار کا خط میں اعتراض سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسٹس بابر ستار کا خط میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف سرفراز ڈوگر اور ہائیکورٹ کے تمام ججز کو خط لکھا ہے۔ جسٹس بابر …

Read More »

خیبرپختونخوا بجٹ میں ٹریفک جرمانے بڑھانے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا بجٹ 2025-26 میں ٹریفک جرمانے بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق فنانس بل کے مطابق ٹریفک جرمانوں میں 3 پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ سلیب شامل ہے، چنگ چی، لوڈر رکشے کیلئے چالان 200 سے 10 ہزار تک بڑھانے کی تجویز ہے۔ چنگ چی اور لوڈر رکشے کو روٹ پرمٹ کی …

Read More »

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،شمال مشرقی /جنوبی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی/مشرقی سندھ اور شمالی مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر …

Read More »