اسلام آباد(پاکستان امیج)ججز ٹرانسفر کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھایا کہ 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی سینیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ادریس اشرف …
Read More »پاکستان
ملک میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
لاہور( پاکستان امیج) ایران، اسرائیل جنگ سے ملک میں مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی)کاسنگین بحران پیدا ہوسکتا ہے۔اس خدشے کا اظہار چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نےکیا ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نےکہا ہےکہ حکومت ایل پی جی کی امپورٹ کے لیےخصوصی بندوبست …
Read More »جیکب آباد؛ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 4بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
جیکب آباد(پاکستان امیج)جیکب آبادمیں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 4بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیکب آبادکے قریب جعفر ایکسپریس کی 4بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حکام کاکہنا ہے کہ ریلوے ٹریک پر پہلے دھماکا ہوا، جس کے باعث بوگیاں پٹری سے اتریں ،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے …
Read More »کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی
کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ترجمان ریسکیو کے حوالے سے بتایا کہ آگ شاپنگ مال کی تیسری منزل پرسرویلنس روم سے شروع ہوئی تھی۔ ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ آگ نے شاپنگ مال کی عمارت اور اس کے اندر کئی دکانوں کو بھی لپیٹ …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے میدانی علاقو ں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی …
Read More »ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے بتایا کہ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین میں سے 150 پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں اسلام آباد پہنچے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارتِ …
Read More »ججز ٹرانسفر کیس ؛عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی سے متعلق کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا،عدالت نے کہاکہ پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب دلائل دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نےدلائل دیتے ہوئے کہاکہ ججز تقرری کی تاریخ پر ایک سنیارٹی لسٹ …
Read More »آپ کو یہ خیال کہاں سے آیا کہ عدالتی اختیارات کم ہوئے؟ جسٹس جمال کا وکیل فیصل صدیقی سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ آپ کو یہ خیال کہاں سے آیا کہ عدالتی اختیارات کم ہوئے؟وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ مجھے ایسا کوئی خیال نہیں آیا،آئین میں جو ترمیم ہوئی ا سکا کوئی تو مقصد ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …
Read More »ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں پراسیکیوشن کی جانب سے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی۔ پولیس کے مطابق شناخت پریڈ مکمل …
Read More »پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہے: فیصل کریم کنڈی
حویلی کہوٹہ (پاکستان امیج)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حویلی کہوٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا ہے، شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، پاکستان اپنے …
Read More »
Pakistan Image