پاکستان

عالمی برادری ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے فوری اقدامات کرے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیلی جارحیت کی بھرپورمذمت کی،ایران میں سینکڑوں لوگ شہید اور متعدد زخمی ہیں،عالمی برادری ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے فوری اقدامات کرے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ جنگ کے دن ہی ایرانی صدر سے بات ہوئی،ایرانی صدر سے مکمل یکجہتی کااظہار کیا، ایران اسرائیل کشیدگی …

Read More »

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت دن بدن مستحکم ہورہی ہے، حکومت نے بجٹ کے حوالے …

Read More »

شکار پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 4 افراد کو قتل کر دیا گیا

شکارپور (پاکستان امیج)شکارپور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق مدئیجی کچے کے علاقے میں کَلہوڑا اور جونیجا برادری میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، واقعہ جھبّر شیخ تھانے کی حدود گاؤں حفیظ کلہوڑو میں پیش آیا، دونوں جانب سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جاں بحق …

Read More »

سلمان اکرم راجہ کو جب پی ٹی آئی امیدوار نہیں سمجھا تو پھر کیا ہوا وہ بتائیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مختصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ سلمان اکرم راجہ کو جب پی ٹی آئی امیدوار نہیں سمجھا تو پھر کیا ہوا وہ بتائیں،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ہم نے اس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا اور رول کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا، ہائیکورٹ نے یہ معاملہ واپس …

Read More »

ججز اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہا ہے کہ ججز اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں۔ ججز اخلاقی وضاحت اور ادارہ جاتی جرأت کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سروس کیس میں عدلیہ سے متعلق اہم فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ …

Read More »

ننکانہ صاحب :تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون جاں بحق، چار زخمی

ننکانہ صاحب (پاکستان امیج) پنجاب کے ضلع ننکانہ میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی دنیانیوز نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ جڑانوالہ روڈ نزد کوٹ نظام دین سٹاپ پیش آیا ، جہاں تیز رفتار 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے خاتون جاں بحق …

Read More »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سالانہ 12لاکھ آمدن پر ٹیکس صفر کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سالانہ 12لاکھ آمدن پر ٹیکس صفر کرنے کی سفارش اورکلبز کی آمدنی پر ٹیکس کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، کمیٹی ممبران نے سالانہ 12لاکھ آمدن پر ٹیکس صفر کرنے کی سفارش کردی،سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ …

Read More »

نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر …

Read More »

اورکزئی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

اورکزئی(پاکستان امیج)اورکزئی کے علاقے گنڈی تال میں دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس کا جوان تاجدار علی شہید ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے فوری بعد بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن …

Read More »

ضم شدہ اضلاع کے 267 ارب واجب الادا، وفاق فنڈز منتقل کرے: بیرسٹر سیف

پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضم شدہ اضلاع کے لیے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے تحت مختص کردہ 350 ارب روپے میں سے باقی ماندہ 267 ارب روپے فوری طور پر خیبرپختونخوا کو منتقل کرے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق انہوں نے وفاق پر الزام عائد کیا …

Read More »