پاکستان

آئی ایم ایف شرط پر بجلی بلوں میں اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف شرط پر بجلی بلوں میں اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرچارج کے معاملے پر وزارت توانائی حکام کی جانب سے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دی گئی ،وزارت توانائی حکام نے کہاکہ اس وقت 3روپے سے 23روپے تک سرچارج عائد ہے،کم سے کم …

Read More »

سرکاری افسران اپنے اثاثے ظاہر کریں گے، سول سروس ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ میں سول سروس ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سرکاری افسران اپنے اثاثے ظاہر کریں گے، سول سروس ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیاگیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ …

Read More »

بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں اپنی افواج کو خراج …

Read More »

کراچی: ریتی بجری سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹ گیا، بچی سمیت خاتون جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج) ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ راشد منہاس روڈ پر ڈرگ روڈ کے قریب رات 3 بجے انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ریتی …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین سےرپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہدکریم نےجوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پرسماعت کی،وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل اسدعلی باجوہ پیش ہوئے،متفق درخواست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاوراسکےطریقہ کارکوچیلنج کیاگیا، درخواست گزار کی …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ٹرمپ کا ظہرانہ بڑا سنگِ میل ہے: خواجہ آصف

ا سلام آ باد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کا ظہرانہ ایک بڑا سنگِ میل ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کا ظہرانہ ایک …

Read More »

شیری رحمٰن کی صدر مملکت سے ملاقات، بجٹ اور سفارتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمٰن نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی جس میں جاری بجٹ اجلاس، قانون سازی اور حالیہ پاک بھارت صورتحال کے تناظر میں سفارتی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے …

Read More »

ملک بھر میں شدید گرمی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا،تاہم کشمیر اور بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بھی موسم …

Read More »

کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کےلیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد(پاکستان امیج)کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی معیشت کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا ہفتہ وار جائزہ لے گی جبکہ وفاقی بجٹ میں بھی اس حوالے سے اہم فیصلے شامل کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

پاکستان ریلوے نے ایکسپریس اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

ا سلام آ باد(پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے ایکسپریس اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایکسپریس ٹرینوں اورسیلونز کے کرائے میں 3 فیصد اضافہ کردیا ہے،جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے میں …

Read More »