پاکستان

عمران خان سے مشاورت کیے بغیر وزیراعلیٰ کے پی نے بجٹ منظوری پر عمل درآمد روک دیا

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بجٹ منظوری پر عمل درآمد کو روکتے ہوئے حکومتی ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج ہونے والے اسمبلی اجلاس میں کوئی مطالبات زر پیش نہ کریں، پیر کو آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے لیڈر کو جیل میں …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 28 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس آج ہوگا جس کا 28 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں خیبرپختونخوا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ رولز میں تبدیلی کی منظوری لی جائے گی، شوکت خانم …

Read More »

میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر ہم بجٹ پاس نہیں کرتے تو وفاق فنانشل ایمرجنسی کی بنیاد پر صوبے کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ …

Read More »

مفت 2 جی بی انٹرنیٹ اور 200 منٹس حاصل کرنے کا طریقہ جانئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 200 ملین صارفین کا سنگ میل عبور کرنے پر تمام موبائل صارفین کو مفت انٹرنیٹ اور منٹس دینے کا اعلان کیا ہے جسے حاصل کرنے کیلئے آپ کو اپنے موبائل سے #2200* ملانا ہوگا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، 20 جون 2025 کو تمام موبائل …

Read More »

ملک بھر میں پری مون سون بارشیں کب شروع ہورہی ہیں؟ شہری تیار رہیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو رہا ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ 20 جون سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 23 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران خلیج بنگال …

Read More »

چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِاعظم نےچینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکی روک تھام کیلئےبڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کی منظوری دےدی،ایف آئی اے،آئی بی،ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو مکمل اختیارات تفویض کردیئے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےذخیرہ اندوزوں، قیمتوں میں مصنوعی …

Read More »

تبادلہ غیر آئینی نہیں،سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ آئینی و قانونی قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے دائر کردہ درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے تین، دو کے تناسب سے جاری کردہ مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ صدر مملکت سنیارٹی کے معاملے کو جتنی جلد ممکن …

Read More »

کوہاٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

کوہاٹ (پاکستان امیج) کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے گنبٹ غنڈہ چیچنہ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں …

Read More »

ہم جج ہیں ، کوئی ریفارمر نہیں ہیں،ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے،سپریم کورٹ آئینی بنچ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہم جج ہیں ، کوئی ریفارمر نہیں ہیں،ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے،یہ خود سیاسی جماعتوں کو دیکھنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے …

Read More »