اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی اے ٹی سی عدالت میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے مقدمے …
Read More »پاکستان
اسحاق ڈار اور رافیل گروسی میں رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں نے کشیدگی کم کرنے کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کو بہترین راستہ قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی …
Read More »خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ترقی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبے کے مجموعی سیاسی حالات، امن و امان، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ …
Read More »اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے۔ وفاقی آئینی عدالت میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ نئے عدالتی سال کا آغاز انصاف کی فراہمی کے عزم کی تجدید کا دن …
Read More »ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 17 ستمبر 2026 تک متوقع بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور …
Read More »شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب، وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال …
Read More »جنگِ ستمبر کا 15واں روز، پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا
راولپنڈی (پاکستان امیج)ستمبر 1965 کی جنگ کے 15ویں روز پاک فوج نے سیالکوٹ سیکٹر میں دشمن کا ایک اور حملہ پسپا کرتے ہوئے اسے بھاری نقصان پہنچایا، جبکہ مختلف محاذوں پر زمینی اور فضائی کارروائیاں بھی جاری رہیں۔ بھارت کی 1 کور نے بدیانہ، چونڈا اور ظفروال کی پوزیشنز پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا، تاہم پاک فوج کی جانب …
Read More »مردان میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، دہشتگرد مارا گیا، 3 اہلکار زخمی
پشاور(پاکستان امیج) مردان میں پولیس چوکی سری بہلول پر دستی بم حملہ ناکام بنادیا گیا۔ چوکی پر تعینات اہل کاروں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ تخت بھائی کی حدود میں پولیس چوکی سری بہلول پر نامعلوم دہشت گرد نے 14 ستمبر 2026 کی …
Read More »کراچی میں گرمی اور حبس، پارہ 37 ڈگری چھونے کا امکان، بارش بھی متوقع
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاق اور اوگرا کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
لاہور(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاق اور اوگرا کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹیسمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری …
Read More »
Pakistan Image