پاکستان

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تفصیلات جاری، 307 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 307 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں جب …

Read More »

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

لاہور(پاکستان امیج)مون سون بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ تربیلا اور تونسہ بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے …

Read More »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی(پاکستان امیج)18اگست کی شب مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر کا رخ کرے گا، ابتدا میں معتدل بارش کا امکان جبکہ 20 اور21 اگست کو گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بھارتی راجستھان پر موجود سائیکلولنک سرکولیشن کے اثرات 18اگست کی شام تا رات کراچی میں داخل …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل برطانیہ جائیں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے

اسلام آ باد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست 2025 تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ لندن میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی ملاقاتیں برطانیہ کی نائب وزیر اعظم اینجلا رینر، پاکستان کے لیے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ …

Read More »

اسلام آباد میں مسجد کی شہادت پر علما کمیٹی کا تعمیر نو کا اعلان، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں مدنی مسجد کی شہادت کے بعد علام ایکشن کمیٹی نے تعمیر نو کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علما ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مدنی مسجد کو ازسرِنو تعمیر کیا جائے گا اور آج مسجد ے مقام پر نماز جمعہ بھی ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر اسلام آباد پولیس اور …

Read More »

پشاور(پاکستان امیج)ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچا دی۔ خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادلوں کے پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کے باعث اب تک 78 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور متعدد لاپتا ہیں جبکہ کئی مکانات منہدم ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست …

Read More »

مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج) مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کم آمدنی والے شہریوں کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو صارفین ماہانہ 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، …

Read More »

بھارت کا ڈیفنس سسٹم ایس 400 ناکارہ بنانے والا پاک فضائیہ کا جانباز ہیرو سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے ایک نڈر پائلٹ ونگ کمانڈر رضوان الحق کی بے مثال بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھارت کے جدید ترین S-400 فضائی دفاعی نظام کو کامیابی سے تباہ کیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں صدر …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک پہنچ گئی؛ 500 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومتِ نے آن لائن شدت پسندی کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے 500 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے ہیں جوکہ کالعدم شدت پسند تنظیموں سے منسلک تھے۔ یہ اکاؤنٹس کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان، بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فرنٹ جیسے گروہوں سے جڑے ہوئے تھے جنہیں اقوامِ متحدہ، امریکہ اور برطانیہ دہشتگرد تنظیمیں …

Read More »

پاکستان میں آج 15اگست کو سونے کی فی تولہ قیمت

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ چاندی کی قیمت میں بھی عالمی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ اضافہ دیکھا گیا، پاکستان میں جمعرات 14 اگست کو عام تعطیل کی وجہ سے مارکیٹ بند رہی اور سونے کا ریٹ برقرار رہا، آج سہ پہر کو سونے کی نئی قیمتوں کے اعلان تک بدھ …

Read More »