پاکستان

اب دفتر کے باہر لمبی قطاروں کی ٹینشن کیوں؟ نادرا کی گاڑی آپ کا شناختی کارڈ بنانے خود آئے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اعلان کیا ہے کہ 23 اگست 2025 کو برطانیہ کے مختلف شہروں میں موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کا آغاز کیا جائے گا تاکہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو شناختی خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں۔ یہ ڈرائیو برمنگھم کے علاقے بینبری اور مانچسٹر کے علاقے بریر فیلڈ …

Read More »

آج جمعہ 22 اگست 2025: پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے نرخ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ معیشت پر گہرے اثرات ڈالتے ہیں کیونکہ یہ نہ صرف عالمی بلکہ مقامی سطح پر بھی مہنگائی، کاروباری سرگرمیوں اور روزمرہ اخراجات کو براہِ راست متاثر کرتے ہیں۔ زرمبادلہ کی شرح میں معمولی تبدیلی بھی فوری طور پر درآمدی اشیاء کی قیمتوں، بیرونِ ملک سفر کے اخراجات اور ترسیلاتِ زر پر …

Read More »

اربوں روپے کا فراڈ! بی فور یو اسکینڈل کے متاثرین کو کتنے پیسے واپس مل گئے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل بی فور یو کیس کے متاثرین کو معاوضہ فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 17 ہزار 500 متاثرہ افراد کو چیک تقسیم کیے گئے۔ تقریب …

Read More »

ڈکی بھائی کے بعد سسٹرولوجی کا گھر خریدنے کا راز فاش، پراپرٹی ڈیلر نے پول کھول دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف یوٹیوب فیملی ’سسٹرولوجی‘ ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گئی ہے، جہاں ایک معروف پراپرٹی ڈیلر نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ گھر دیکھنے آئے مگر خریداری کے وقت بہانے سے بعد میں بات کرنے کا کہا اور 3 دن بعد اسی گھر کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی۔ سسٹرولوجی کی بہنیں …

Read More »

عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ملکی مسلمانوں کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ وزارت نے ”نسک عمرہ“ کے نام سے نئی آن لائن سروس کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے اب زائرین بغیر کسی ایجنٹ یا ثالث کے براہِ راست ویزے کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ …

Read More »

خواتین کےلیے مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں آسان و محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کےلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے گرینڈ منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک موٹر سائیکل کے حصول کےلیے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے۔ خواتین …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلیے 41 کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک (پاکستان کے تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے) کے لیے410 ملین ڈالر مالیت کی فنڈنگ کے پیکیج کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ کرے گا۔ فنڈنگ میں 2 …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس اہم ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے اقدامات سمیت باہمی دلچسپی …

Read More »

9 مئی کے مقدمات میں علیمہ خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق شاہ ریز عظیم 9 مئی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا …

Read More »

امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار کرلی گئی ہے۔ اس حوالے سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد ائرپورٹ سے ہو گا ۔ وفاقی ‎ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس کی …

Read More »