لاہور(پاکستان امیج)یوٹیوبر رجب بٹ نے ساتھی یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل دے دیا۔ ڈکی بھائی ان دنوں قانونی کارروائی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بیٹنگ ایپ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کے مقدمے کی سماعت ہوئی تو درخواست ریمانڈ پر سماعت کرنے والے جج منظر علی گل نے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بنگلادیش کے 2 روزہ دورے پر روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر بنگلا دیش روانہ ہو گئے۔ اسحاق ڈار کا یہ دورہ بنگلا دیشی حکومت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ دورے کے دوران ڈھاکا میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی بنگلا دیشی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں طے ہیں جن میں دونوں …
Read More »دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل کار فرما ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارتی منفی سوچ اور وسائل کار فرما ہیں جبکہ افواج پاکستان اس پراکسی جنگ کا قلع قمع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی …
Read More »باجوڑ: فورسز نے ترخو کو کلیئر کر دیا، رہائشیوں کو واپس گھروں کو جانے کی ہدایت
باجوڑ(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل ماموند کے گاؤں ترخو کو کلیئر کر کے رہائشیوں کو واپس اپنے گھروں کو جانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ماموند تحصیل کے گاؤں ترخو کو کلیئر کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاؤں ترخو میں معمولات …
Read More »وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبوں کے مطالبے پر طویل عرصے سے التوا کا شکار این ایف سی ایوارڈ کی دوبارہ تشکیل اور اجلاس نہ بلا سکنے کے باعث وفاقی حکومت وسائل کی تقسیم کے فارمولے میں تبدیلی کے …
Read More »لاہور سول لائنز تھانہ کے ایس ایچ او ندیم کمبوہ نے عمران خان کی ضمانت پر مٹھائی بانٹنے والی فیملی کو گرفتا رکر لیا
لاہور (پاکستان امیج )لاہور کے تھانہ سول لائن کی حدود میں عمران خان کی سپریم کورٹ سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں ایک فیملی نے چند لوگوں کے ہمراہ مٹھائیاں تقسیم کیں جو پولیس کو گورا نہ ہوا تو بچوں سمیت فیملی کو اٹھا کر تھانے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق …
Read More »کے الیکٹرک کی نااہلی، واٹر کارپوریشن کے پمپنگ اسٹیشن بند، شہر میں پانی کا بحران
کراچی(پاکستان امیج) واٹر کارپوریشن کے ترجمان عبدالقادر شیخ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے بار بار ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤنز اور کیبل فالٹس کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی شدید متاثر ہورہی ہے۔ ترجمان کے مطابق دھابیجی، پپری اور حب جیسے بڑے پمپنگ اسٹیشنز سمیت شہر کے مختلف ڈسٹری بیوشن پمپنگ اسٹیشنز بجلی کی …
Read More »پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا 2ہزار روپے بڑھ کر 3لاکھ 57ہزار 2سو روپے ہو گیا جبکہ دس گرام 24 قیراط سونا ایک ہزار …
Read More »
Pakistan Image