پاکستان

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ ابوالخبیر کریں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس نماز عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے میٹ آفس کراچی گلستان جوہر اسکیم 33 میں ہوگا۔ اجلاس میں …

Read More »

مون سون میں9 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع۔۔ محکمہ آبپاشی نے ملک میں آبی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)مون سون سیزن 2025 کے دوران پاکستان میں پانی کا غیر معمولی ضیاع ماہرین کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل اور شدید بارشوں نے دریا، ندی نالوں اور آبی ذخائر کو تیزی سے بھر دیا ہے، مگر اضافی پانی کو محفوظ کرنے کا کوئی متبادل انتظام نہ ہونے کے باعث …

Read More »

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک بے نقاب، بھارتی سازش کا شکار شخص کون تھا؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی تحقیقاتی اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے ایک منظم اور خطرناک نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان اور ڈی آئی جی غلام اظفر نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو ضلع بدین کے علاقے …

Read More »

پاکستان میں سونا سستا! آج ہفتہ 23 اگست کی نئی قیمت جان لیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جمعہ کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 55 ہزار 700 روپے پر بند ہوا۔ اس کمی کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی …

Read More »

پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح تبادلہ ملکی معیشت اور عوامی زندگی پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح تبادلہ ملکی معیشت اور عوامی زندگی پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ درآمدی اشیاء کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالی منصوبہ بندی تک ہر شعبہ ان شرحوں سے متاثر ہوتا ہے۔ زرمبادلہ کی معمولی سی تبدیلی بھی افراطِ زر، روزمرہ اخراجات اور کاروباری سرگرمیوں پر …

Read More »

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر عمران خان کے بیٹے کے بیان نے پی ٹی آئی میں نیا جوش بھردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بڑے صاحبزادے قاسم خان نے اپنے کزنز، شاہریز خان اور شیر شاہ کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بے گناہ اہلِ خانہ کو نشانہ بنا رہی ہے۔ قاسم خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ میرے …

Read More »

یہاں تو پوری دال ہی کالی ہے اور! رجب بٹ نے گرفتار ڈکی بھائی کی حمایت میں اہم راز کھول دیئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف یوٹیوبررجب بٹ نے ڈکی بھائی کی گرفتاری پر خاموشی توڑتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ڈکی بھائی کو کیوں پکڑا گیا، قانون کا اطلاق سب پر یکساں کیوں نہیں کیا جاتا۔ رجب بٹ اور سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کبھی بہترین دوست سمجھے جاتے تھے اور اکثر ایک دوسرے کی ویڈیوز اور گھریلو تقریبات میں ساتھ …

Read More »

علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ شیر شاہ …

Read More »

پنجاب میں خواتین کی حفاظت کیلئے تعلیمی اداروں میں پینک بٹن نصب کرنے کا منصوبہ شروع

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے خواتین طالبات کی حفاظت اور رازداری کو یقینی بنانے کے لیے صوبے کے تعلیمی اداروں میں پینک بٹن نصب کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، اس سہولت کے ذریعے ہنگامی صورتحال میں طالبات فوری طور پر پولیس کو اطلاع دے سکیں گی۔ پی ایس سی اے کے ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے …

Read More »

بونیر کے سیلاب میں شادی والے گھر کے 24 افراد جاں بحق

بونیر (پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے شہر بونیر میں سیلاب اور کلاوڈ برسٹ نے شدید تباہی مچائی جس دوران شادی والے گھر کے 24 افراد جان کی بازی ہار گئے ، کئی لاشیں ڈھونڈ لی گئیں جبکہ متعدد تاحالا لاپتا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بونیر کے رہائشی نوجوان نور محمد کی شادی کی …

Read More »