پاکستان

لاہور میں ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے کے بعد 2بچیاں جاں بحق ، کچن سٹاف گرفتار

لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے کے بعد 2بچیاں لقمۂ اجل بن گئیں ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں فیملی نے 16 اگست کی رات کو ریسٹورینٹ سے کھانا کھایا تھا۔کھانا کھانے …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، 60 زخمی

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، مکانات منہدم ہونے سے 10 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دیں، متعدد …

Read More »

سعودی عرب میں آج یکم ربیع الاول ،پاکستان میں بھی چاندنظر آنے کا امکان

ریاض،اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی عرب میں ہجری سال 1447 کا ربیع الاول کا چاند نظرآ گیا ہے جس کے بعد 24 اگست 2025 (بروز اتوار) کو یکم ربیع الاول قراردیا گیا ہے۔پاکستان میں آج چاندنظر آنے کاامکان ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے تصدیق کی ہے کہ مختلف علاقوں سے چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد ہجری کیلنڈرکے …

Read More »

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 406 ہوگئی جبکہ 247 افراد زخمی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ …

Read More »

پاکستانی کوہ پیماؤں کا بڑا کارنامہ، ملک کا نام روشن کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی کوہ پیماؤں نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ترچ میر سر کرلی۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے مطابق ہندوکش پہاڑی سلسلے کی سات ہزار 708 میٹر کی بلند ترین چوٹی ترچ میر پر کوہ پیماؤں نے قومی پرچم لہرا دیا۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ نے چوٹی سر کی۔ ٹیم …

Read More »

وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ سے متعلق پیشگوئیاں درست ثابت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت عملی میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ کے لیے ایک …

Read More »

کانٹینٹ کریٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک روز بند رہنے کے بعد بحال

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اور کم عمر ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دیا گیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں طلحہ احمد نے انسٹاگرام کی پالیسی پر طنزیہ سوال اٹھایا اور کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آیا کہ ان کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا گیا۔ انہوں نے اپنے اہلخانہ اور …

Read More »

ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے جبکہ تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کے باعث متعدد دیواریں اور چھتیں گر گئیں، طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان عبدالناصر خان نے ضلع میں طوفان سے …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ بنگلا دیش، اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے دورۂ بنگلا دیش کے دوران دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ڈھاکا میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ کی اہم تجارتی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے وزیرِ تجارت بھی شریک تھے۔ نائب وزیراعظم کی ملاقات بنگلا دیش کے کامرس ایڈوائزر جناب شیخ …

Read More »

ڈیجیٹل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک وقت کی ضرورت، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانب تزویراتی منتقلی ضروری ہے، اسے چلانے کیلیے بلاک چین اپنانے، یوتھ لیڈ ڈیجیٹل اثاثہ جات کیلیے متوازن ریگولیٹری فریم ورک وقت کی ضرورت ہے، مالی شمولیت، شفافیت اور اختراع میں بلاک چین کا نمایاں کردار ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں پر کانفرنس سے …

Read More »