اسلام آباد(پاکستان امیج)نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا معاملہ چالان کی اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت کو بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 16 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس پر سماعت ہوئی۔ پراسکیوشن نے مقدمہ کے چالان کی اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت میں پیش کردیا۔ پراسکیوشن کیجانب سے مقدمہ …
Read More »پاکستان
کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی وائرل؛ 27 اگست کو کیا ہوگا؟
کراچی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اس وقت کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس نے عوام میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ وائرل پوسٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 27 اگست کو کراچی میں کم از کم چار سو ملی میٹر تک بارشیں متوقع ہیں اور بعض …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا و گلگت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں …
Read More »ماحولیاتی تبدیلیاں انسانی اعمال کا نتیجہ ہیں، یہ اللہ کا عذاب نہیں: قوم اپنی مشکل گھڑی میں ہمت نہ ہارے محمود خان اچکزئی
بونیر( پاکستان امیج) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی ملی مشر محمود خان اچکزئی نے خیبر پشتونخوا کے مختلف علاقوں میں بونیر ، صوابی،سوات، شانگلہ میں حالیہ طوفانی بارشوں، سیلابوں ،کلوڈ برسٹ قدرتی آفت سے متاثرہ مقامات کا دورہ اور ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیا ۔ محمود خان اچکزئی نے سیلاب …
Read More »وزیر داخلہ کا تبلیغی مرکز کا دورہ، اجتماع کیلئے آنیوالے غیر ملکیوں کے ویزہ مسائل حل کروانے کی یقین دہانی
رائیونڈ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ میں تبلیغی مرکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات کی اور اجتماع کے لیے آنیوالےغیر ملکی وفود کے ویزہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں مولانا محمد احمد بٹلر، مولانا عبیداللہ خورشید، ڈاکٹر سیلم، انوار غنی، میاں احسن، ڈاکٹر ندیم …
Read More »سپریم کورٹ کا ہر جج پاکستان میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ہے: جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہر جج پاکستان میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ہے۔ اسلام آباد میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی تقریب سے خطاب میں جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھاکہ سچ بولنا بہت مشکل ہے جو سچ بولتا ہے اس سے سب …
Read More »لاہور سے کراچی کا سفر صرف 5 گھنٹے میں اور کرایہ 5 ہزار؟ جانیے یہ کیسے ممکن ہوگا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے ملک کی پہلی بلٹ ٹرین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جوکہ لاہور اور کراچی کے درمیان سفر کے وقت کو تقریباً 20 گھنٹوں سے کم کرکے صرف پانچ گھنٹوں تک لے آئے گی۔ یہ 6.8 بلین ڈالر کا منصوبہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مین لائن-1 (ایم ایل-1) کے اپ گریڈ کا …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارش کی پیش گوئی کے تحت مارگلہ ہلز پر ٹریل دو، تین، چار اور پانچ آج بند رہیں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارش کی پیش گوئی کے تحت مارگلہ ہلز پر ٹریل دو، تین، چار اور پانچ آج بند رہیں گے۔ سید پور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل بھی بند رہے گا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث …
Read More »دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ، تمام ہوٹلز بند ،تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
گلگت (پاکستان امیج) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔طوفانی بارشوں سے دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کا بھی خدشہ ہے ’’جنگ ‘‘ کے مطابق دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کے باعث دریا سے ملحقہ تمام ہوٹلز کو بند کردیا گیا۔ دریا کنارے موجود تعلیمی ادارے بھی کل بند رہیں گے۔ این ڈی ایم اے نے 30 …
Read More »
Pakistan Image