پاکستان

سیالکوٹ، ہیڈ مرالہ بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی ساڑھے 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں مون سون بارشوں اور بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے اور پانی کی آمد ساڑھے 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی۔ خطرناک سطح عبور ہونے کے بعد فوج اور آرمی ایوی ایشن کو ریسکیو و ریلیف سرگرمیوں کے لیے طلب کر لیا گیا …

Read More »

پاکستان میں آج منگل 26اگست کو سونے کی قیمتیں

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر برقرار رہا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی مستحکم رہی اور 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے پر موجود …

Read More »

انجینئر محمد علی مرزا کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد(پاکستان امیج)جب سے انجینئر محمد علی مرزا گرفتار ہوئے ہیں، سوشل میڈیا پر اس کے حوالے سے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ گزشتہ شب 9 بجے اداروں نے ڈرامائی انداز میں انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کیا جس کے متعلق معروف اینکر اجمل جامی کی یوٹیوب ویڈیو میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ اپنی حالیہ …

Read More »

پاکستان میں آج منگل 26 اگست 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل 26 اگست 2025 کو اوپن مارکیٹ اور بینکوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹ جاری کر دیے گئے۔ اس وقت امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو اور اماراتی درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ برقرار ہے۔ کرنسی …

Read More »

سپریم کورٹ کا قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ورثا اور قاتل کے درمیان راضی نامے کی تصدیق سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ورثا اور قاتل کے درمیان راضی نامے کی تصدیق سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے کیس میں ورثاء سے راضی نامے کے معاملے کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس حسن اظہر …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کی نااہلی کی کارروائی سے روک دیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کی نااہلی کی کارروائی سے روک دیا۔ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان نے کی، عدالت نے الیکشن کمیشن کو پانچ اگست کے نوٹیفیکشن پر مزید کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر …

Read More »

مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب …

Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ

اوکاڑہ(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 کیوسک جبکہ اخراج 98 ہزار …

Read More »

اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج او آئی سی کے 21ویں غیر معمولی اجلاس برائے وزرائے خارجہ کے موقع پر اپنے ترک ہم …

Read More »

عمران خان کے وکلا اور اہل خانہ کو جیل میں ہونیوالی سماعت میں شامل ہونے کی اجازت

راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی ہے کہ بانی چیئرمین …

Read More »