دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ، تمام ہوٹلز بند ،تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

گلگت (پاکستان امیج) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔طوفانی بارشوں سے دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کا بھی خدشہ ہے

’’جنگ ‘‘ کے مطابق دریائے گلگت کے بہاؤ میں اضافے کے باعث دریا سے ملحقہ تمام ہوٹلز کو بند کردیا گیا۔ دریا کنارے موجود تعلیمی ادارے بھی کل بند رہیں گے۔

این ڈی ایم اے نے 30 اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *