پاکستان

پانی مزید بڑھا تو ملتان کے ہیڈ محمد والا میں شگاف لگانا پڑ سکتا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور(پاکستان امیج)ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ آج رات ملتان میں زیادہ خطرہ ہے، شام میں ہیڈ محمد والا پر پانی زیادہ بڑھا تو شگاف لگانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہیڈ …

Read More »

صدرِ مملکت اور مریم نواز کا معروف اداکار انور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینئر اداکار انور علی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی فنی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ انور علی کا فنونِ لطیفہ میں کردار ہمیشہ …

Read More »

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب سے بڑا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب کی طرف بڑھنے لگا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے جبکہ بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے جس کے باعث ہریکے اور فیروز پور پر اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان سے رابطہ کرتے ہوئے وزارت آبی وسائل کو آگاہ کیا، بھارت نے سیلابی ریلے سے آج صبح 8 بجے …

Read More »

بونیر میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، مساجد سے انخلا کیلیے اعلانات

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں پیر بابا اور اطراف کے علاقے گزشتہ رات اچانک سیلابی تباہی کا منظر پیش کرنے لگے، جب موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی، اور پانی گھروں، گلیوں اور بازاروں تک جا پہنچا۔ مساجد سے مسلسل اعلانات کیے جا رہے ہیں، جن میں مقامی آبادی کو فوری انخلا کی ہدایت …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’آج نیوز‘‘ کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوگی جبکہ دیر، سوات اورمانسہرہ میں موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سانگھڑ، گھوٹکی، تھرپارکر،عمرکوٹ، ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں بھی بادل …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت سے سزائیں؛الیکشن کمیشن نے 2ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسداد دہشتگردی عدالت سے سزاؤں پر دو ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے پی پی 115سے شاہد جاوید کو نااہل قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 116سے محمد اسماعیل کو نااہل قرار دیدیا، الیکشن …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کےسیلاب سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کےسیلاب سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مراسلہ میں کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروز پور زیریں پر اونچے …

Read More »

حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو ایک روپے17 پیسے سستی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا …

Read More »

اسلام آباد کی وی لاگر سمعیہ حجاب کو شادی کی پیشکش مستردکر نے پر نوجوان لڑکے کی اغواء کی کوشش، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں وی لاگر سمعیہ حجاب کو نوجوان نے شادی کی پیشکش مسترد کرنے پر گھر سے مبینہ طور پر اغوا ء کرنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سمعیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی ایکشن لیتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 9 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کے شارٹ لیو پر جانے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔بانی پی ٹی آئی کے طبی …

Read More »