ڈی آئی خان(پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے کو پولیس اور سکیورٹی فورسز نے …
Read More »پاکستان
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پی ٹی آئی کی پالیسی نہیں، علی امین کا ذاتی بیان ہے، سلمان اکرم راجا
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، لیکن یہ ہرگز پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کالا …
Read More »پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشیں، دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافے کا خدشہ
لاہور۰(پاکستان امیج)پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ ورکس میں پانی کی سطح 4 لاکھ 68 ہزار کیوسک تک جا پہنچی جبکہ خانکی ہیڈ ورکس میں پانی 339470 کیوسک اور …
Read More »چینی صدر کا اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ وزیر …
Read More »ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے کم ہوکر 281.75 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 283.57 روپے …
Read More »علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی
پشاور(ّپاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ہمارے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور آنے والی نسلوں کیلئے کالاباغ ڈیم بنانا ہوگا، صوبائیت کے چکر میں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا …
Read More »ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا اوباش چند گھنٹوں میں گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں اور اغوا کی ناکام کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورتص کے مطابق ملزم کو اسلام آباد میں تھانہ شالیمار کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کی تصویر یا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم ذرائع …
Read More »بلڈ مون کیا ہے اور پاکستان میں آپ اسے کیسے اور کب دیکھ سکیں گے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت ایشیائی ممالک، مغربی آسٹریلیا اور یورپ و افریقہ کے کچھ حصوں میں اس دہائی کا سب سے دلکش فلکیاتی نظارہ دیکھنے کو ملے گا، جب اتوار 7 ستمبر کو چاند زمین کے سائے میں داخل ہوگا اور سرخی مائل رنگ اختیار کرے گا۔ اس نایاب مکمل چاند گرہن کو عام طور پر “بلڈ مون” کہا جاتا …
Read More »مقامی مارکیٹس میں منگل 2 ستمبر کو فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے اس قیمتی دھات کو تاریخ کی بلند ترین سطحوں تک پہنچا دیا ہے۔آج مقامی مارکیٹس میں آج تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یہ قیمتیں سہہ پہر 3 بجے تک …
Read More »آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا کرپشن کے خاتمے کیلئےاتھارٹی بنانے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان کے حوالے سے جاری کردہ گورننس اور کرپشن ڈایگنوسٹک رپورٹ سے متعلق مختلف مطالبات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خزانہ میں مختلف متعلقہ فریقین کا ایک اہم اجلاس ہوا جس کا مقصد پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی اس رپورٹ کے مسودے …
Read More »
Pakistan Image