پاکستان

پاک امریکا سربراہان کی تاریخی ملاقات پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی، دفاعی اور عالمی سطح پر پوزیشن مضبوط ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان …

Read More »

ڈی آئی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ کے مقام داناسر میں بریک فیل ہونے کے باعث مزدا گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی میں سوار افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور خانوزئی، بلوچستان سے ڈیرہ اسماعیل …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد میں ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور قانونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور وزیر قانون کے درمیان وفاق اور صوبے کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا بلوچستان میں قانونی اصلاحات اور …

Read More »

کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ئیکورٹ نے کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پی ٹی اے کو دی گئی درخواست کی تفصیل …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عدالت نے دو وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی

راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دو وکلاء کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔ دو وکلاء فیصل ملک اور حسنین سنبل کی ملاقات کی درخواست منظور کی گئی۔ عدالت نے …

Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے کم ہوکر 396800 روپے پرآگئے ہیں،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 1714 روپے کی کمی سے 340192 روپے رہے۔ جبکہ فی تولہ چاندی کی …

Read More »

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد سے متعلق پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بلاول بھٹو کا مطالبہ

کراچی(پاکستان امیج)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جائے، پچھلے سیلاب میں بھی وفاقی حکومت نے یہی کام کیا اور کووڈ کی وبا کے دوران بھی ہم نے یہی کیا تھا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

آج جمعرات 25 ستمبر 2025: پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں جمعرات 25 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک نرخ جاری کیے گئے، ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی رد و بدل کے ساتھ مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا۔ عالمی مالیاتی صورتحال اور اندرونی معاشی پالیسیوں کے اثرات کے باوجود روپے نے بڑی کرنسیوں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ابتدائی کاروبار میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی کاروبار میں 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر انڈیکس 158339اعشاریہ 88 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو کہ صفر اعشاریہ 07 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ گزشتہ روز بھی …

Read More »

گردشی قرض کا حل توانائی شعبے کے دیرینہ مسائل کے حل میں بڑی پیش رفت ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبہ کے 1225 ارب روپے گردشی قرضہ کاحل مالی نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے توانائی شعبے کے دیرینہ ترین مسائل میں سے ایک کے حل میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔ جاری بیان میں وزارتِ خزانہ …

Read More »