پاکستان

وزیراعظم کی قدرتی آفات سے نمٹنےکے لیےچین پاکستان جوائنٹ لیب جیسے منصوبوں کو مزید فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں موجود بین الاقوامی میڈیکل سینیٹر اور چین پاکستان جوائنٹ لیب جیسے منصوبوں کو مزید فعال بنایا جائے اور اس ضمن میں چین اور پاکستان کی مابین شراکت داری کو مزید توسیع دی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کے …

Read More »

چیچہ وطنی، دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں میں پانی داخل

چیچہ وطنی(پاکستان امیج)چیچہ وطنی کے قریب دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے، جس سے مقامی آبادیوں میں شدید نقصان کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے راوی میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، جس سے قریبی علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ …

Read More »

وہاڑی، دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، متعدد مکانات زمین بوس

لاہور(پاکستان امیج)دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس کے باعث متاثرہ علاقوں میں مسلسل تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے بعد سیلابی پانی نے مزید مکانات کو زمین بوس کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز …

Read More »

پشاور میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں ہوئی بارش سے نواحی علاقوں کے نالے بھپر گئے، ندی نالوں کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، کشتیوں کے ذریعے 300 لوگوں کو نکالا گیا، بڈھنی نالہ میں پانی خطرے کے نشان تک پہنچنے پر قریبی رہائشیوں نے سامان محفوظ مقام پر منتقل کیا، وزیراعلیٰ نے فوری امدادی کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …

Read More »

عالمی بینک کا پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کیلئے پیکیج تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی بینک نے پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا قرض صرف دو …

Read More »

پنجاب کی 43 جیلوں میں 645 قیدی ایڈز میں مبتلا، اڈیالہ جیل 148 قیدیوں کیساتھ سر فہرست

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی سینٹرل جیل (اڈیالہ جیل) میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے، جہاں 148 قیدی ایڈز سے متاثر پائے گئے ہیں، یہ اب تک صوبہ پنجاب کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب ایڈز کنٹرول …

Read More »

لاہور: علیمہ خان کے بیٹے کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، جیل منتقل

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز کو جناح …

Read More »

کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پَینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

پشاور(ّپاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے پَینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس نے خواتین سے ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئےصوبے بھرمیں پَینک بٹن نصب کرنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں 68 پَینک بٹن پشاور میں نصب کیےجائیں گے …

Read More »

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز، گنڈا سنگھ والا پر اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ دیہات خالی کرانے کیلئے اعلانات

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ندی نالے بپھر گئے جبکہ نشیبی علاقوں اور آبادیوں میں پانی داخل سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کےمقام پر انتہائی اونچےدرجے کا سیلاب برقرار ہے جس کے باعث تلوارپوسٹ سے ملحقہ دیہات خالی کرانے کے لیے اعلانات کیے گئے۔ فلڈ فورکاسٹنگ …

Read More »

بس دیکھتے جاؤ، سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوا، جو بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے رجحان کے مطابق ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1,200 روپے کے اضافے کے بعد 3,63,800 روپے تک پہنچ گیا۔ آل پاکستان جمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کی جانب سے …

Read More »