اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مجوزہ اسلام آباد مارچ کے دوران ریاست اپنی رٹ …
Read More »پاکستان
پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی, کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ اس درخواست کے منظور ہونے کی صورت …
Read More »پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کا پلان سامنے آگیا
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کے تحت خیبر پختونخوا کے 12 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے۔ پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کی جانب مرحلہ …
Read More »لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات زخمی
لودھراں (پاکستان امیج)لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات جھلس گئیں،سکول کی نرسری کلاس میں کیمیکل لیب بنائے جانے کاانکشاف ہوا ۔ ’’24نیوز ‘‘ کے مطابق لودھراں میں اڈا پرمٹ کے نجی سکول میں کیمیکل کی بوتل پھٹنےسے 14 طالبعلم اور خاتون ٹیچر جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سہیل آفریدی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دہشت گردی کا یہ بزدلانہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ معصوم شہریوں اور …
Read More »اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو: امیر جماعت اسلامی
اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے 20 ستمبر کو چاروں اطراف سے لوگ جمع ہونا شروع ہوں گے، ہم ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
Read More »کوہاٹ؛ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
کوہاٹ (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں اب تک 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران اب تک 30 سے زائد زخمیوں اور 7 جاں بحق افراد کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا …
Read More »کسی جماعت کو راستے بند کرنے کا قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ایسی سرگرمی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہوں وہ آئین کی خلاف ورزی تصور ہوگی، اسلام آباد کے شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف …
Read More »اسحاق ڈار سے ترک سفیر، برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں، علاقائی صورتحال پر مشاورت
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقاتیں کیں جن میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا دفتر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے سفیر عرفان سے خطے کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مسائل کے حل اور پائیدار امن کے …
Read More »کراچی کی سڑکوں پر ڈاکووں کی آزادانہ لوٹ مار نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سڑکوں پر ڈاکووں کی آزادانہ لوٹ مار نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا مگر بلاول کی سندھ سرکار کی بے حسی اور ڈھٹائی جوں کی توں برقرار ہے ۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا اورصرف شہری ہی نہیں اب طلبہ بھی جرائم پیشہ …
Read More »
Pakistan Image