لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات زخمی

لودھراں (پاکستان امیج)لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات جھلس گئیں،سکول کی نرسری کلاس میں کیمیکل لیب بنائے جانے کاانکشاف ہوا ۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق لودھراں میں اڈا پرمٹ کے نجی سکول میں کیمیکل کی بوتل پھٹنےسے 14 طالبعلم اور خاتون ٹیچر جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

پولیس کے مطابق کیمیکل کی نوعیت جاننے کے لیے فرانزک ٹیم طلب،تحقیقات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس اہلکاروں کو شرکت سے روک دیا گیا، کارروائی ہوگی،آئی جی کا مراسلہ

پشاور(پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *