اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور خودمختار بحالی سے وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ لندن میں جے پی مورگن کی ایمرجنگ اینڈ فرنٹیئر مارکیٹس مواقع کانفرنس میں منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان کی …
Read More »پاکستان
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
کراچی(پاکستان امیج) پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں دوران پارکنگ انجن نمبر دو میں آگ کی اطلاع ملنے پر مسافروں نے ہنگامی اخراج کیا تاہم پی آئی اے ترجمان نے آگ لگنے کی تردید کردی۔ ذرائع کے مطابق ائیر بس طیارہ کو جدہ ائیرپورٹ کے پارکنگ اسٹینڈ پر پارکنگ کے دوران مذکورہ واقعہ …
Read More »سعودی ریال 75 ، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 17 ستمبر 2026 کو صبح 11 بج کر 26 منٹ پر جاری ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا اور 278.30 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کی شرح …
Read More »پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری حوثی حملوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے …
Read More »پمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے پمز میں اصلاحات تین ماہ میں مکمل کرنے اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز اسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام کی بہتری، اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مجوزہ قلیل …
Read More »نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب محمد نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو آزاد ریاست جموں وکشمیر کے صدر کے منصب پر نامزد کردیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی …
Read More »27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے شعیب شاہین، ملک عامر علی اور دیگر کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے روک دیا۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں …
Read More »پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے ساتھ ایک منظم ’ٹیرر کرائم نیٹ ورک‘ بھی سرگرم ہے، جو اسمگلنگ، منشیات، غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات اور اسلحے کی فراہمی …
Read More »اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اوزون کی تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کے خلاف قدرتی ڈھال کا کام کرتی ہے، ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ …
Read More »’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘، مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کی دھمکیوں سے متعلق بڑا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے ان پر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سمیت سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال نے دعویٰ کیا کہ انہیں مبینہ طور پر ان کی نجی تصاویر اور دیگر ذاتی …
Read More »
Pakistan Image