سوال: میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، مجھے میری والدہ کے ترکے سے حصہ ملا ہے، میری خواہش ہے کہ پہلے مکان خرید لیا جائے، لیکن میری اہلیہ کہتی ہیں کہ ہم پر حج فرض ہوگیا، پہلے حج کرلیں، جو پیسے بچیں گے، اس سے دیکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ میری اہلیہ صاحبِ نصاب یا صاحبِ حیثیت نہیں …
Read More »پاکستان
میر رضا کیس میں نیا موڑ، ڈاکٹر اسامہ نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کی واٹس اپ چیٹ دکھادی
کراچی(پاکستان امیج) میر رضا کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے جہاں ڈاکٹر اسامہ نے تفتیشی ٹیم کے سامنے مؤقف اپنایا ہے کہ انہوں نے پہلا پوسٹ مارٹم کرنے کے فوراً بعد ہی پولیس سرجن کو اس سے آگاہ کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے تفتیشی ٹیم کو پوسٹ مارٹم کے پہلے دن کی واٹس اپ چیٹ …
Read More »’مریم نواز نے رسید دی، خرچہ 12 کروڑ آیا اور جمع 2 کروڑ کروایا، یہ بتائیں آمدن کیا ہے‘
لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے رسید پیش کی جب کہ رپورٹ آرہی ہے خرچہ 12کروڑ اور جمع 2 کروڑ کرایا، خدشہ ہے رسید اصلی ہے یا جعلی؟ مریم نواز اپنی منی ٹریل اب جمع کرائیں آپ کی آمدن کیا ہے؟ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ …
Read More »وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہارِ تشکر، تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنا معاشی ٹیم کی …
Read More »فیول سبسڈی ،پیٹرول پمپ مالکان کے تحفظات دور،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان فیول سبسڈی اسکیم سے متعلق مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیٹرول پمپ مالکان نے اسکیم پر اپنے تحفظات حکومت کے سامنے رکھے تھے۔ مذاکرات کے دوران حکومت نے ادائیگی کے طریقہ کار سے متعلق مسائل دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فیول سبسڈی اسکیم …
Read More »تمام اندازے غلط ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مالیاتی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے اور قیمتی دھات کی قیمت ایک ہی سیشن میں 2 فیصد سے زیادہ بڑھ کر تقریباً 4 ہزار 360 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت گزشتہ روز تقریباً چھ ہفتوں کی کم ترین سطح تک گرنے کے بعد تیزی سے واپس آئی …
Read More »ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
اسلام اآباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج موسم …
Read More »پلاسٹک بوتلیں اب بنیں گی کمائی کا ذریعہ، شہری کیسے رقم حاصل کرسکتے ہیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پلاسٹک کی بوتلیں اب پھینکیں نہیں کیونکہ یہ بنیں گی اب کمائی کاذریعہ ، پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے شہریوں کے لیے گرین کریڈٹ پروگرام متعارف کرادیا ہے، جس کے تحت مختلف ماحول دوست اقدامات کرنے والے افراد کو مالی مراعات فراہم کی جائیں گی۔ حکومت کے …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کے قریب ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہم معاشی پیش رفت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق …
Read More »سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سعودی سلامتی پر سمجھوتا کرنا ممکن نہیں، مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کیلیے پاکستان ہرحد پار کرنے کو تیارہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت اور حرمین شریفین …
Read More »
Pakistan Image