پاکستان

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ’5 جی‘ سروس کا آزمائشی آغاز، ڈیجیٹل ترقی کا نیا سنگ میل عبور

آزاد کشمیر (پاکستان امیج)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر ’5 جی‘ سروس کا آزمائشی آغاز کر دیا ہے، جسے خطے میں ڈیجیٹل ترقی اور جدیدیت کا اہم ترین سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس شاندار اقدام کا باقاعدہ افتتاح ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایس سی او نے کیا۔ …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے حساب سے سالانہ اضافے کی سفارش

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کی قائم کردہ سول سروس اصلاحات کمیٹی نے وفاقی سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر مشتمل ’’سمارٹ ریفارمز پیکیج‘‘ تیار کرلیا ہے، جس میں سول سرونٹس ایکٹ 1973 اور رولز آف بزنس 1973 میں مجموعی طور پر 22 ترامیم سمیت تین نئے قوانین متعارف کرانے کی سفارش کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن …

Read More »

آزاد کشمیر کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان

اآزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صونے بھر کے سرکاری اور نجی کالجوں کے لیے ہفتے میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت کالجوں میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ اور اتوار کو ہوگی، جبکہ پیر سے جمعہ تک کلاسیں اور معمول کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ آزاد …

Read More »

فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا! چاندی کی قدر میں بھی گراوٹ، تازہ ریٹس جانیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 17 ستمبر 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 800 سستا ہوا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قدر میں 73 روپے کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے …

Read More »

سعودی ریال 75، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 17 ستمبر 2026 کو صبح 11 بج کر 26 منٹ پر جاری ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا اور 278.30 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کی شرح …

Read More »

پاکستان میں بی وائے ڈی کی نئی انٹری ، پہلی مقامی اسمبل گاڑی SEALION 6 متعارف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی آٹو مارکیٹ میں نئی توانائی کی گاڑیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اسی دوران عالمی سطح پر معروف برقی و NEV کمپنی بی وائے ڈی نے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری پاک آٹو شو کے دوران بی وائے ڈی نے اپنی نئی گاڑیوں کا لائن اَپ پیش کردیا، تاہم …

Read More »

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی اور ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں “ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر …

Read More »

نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال

کراچی(پاکستان امیج) وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے اور باقی اپنے مفاد میں مخالفت کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے صوبوں، سندھ کی صورتحال، عوامی مسائل اور سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی سمیت مختلف …

Read More »

کوہاٹ حملے کے 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گزشتہ روز پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس اپریشن مکمل کرلیا گیا۔ حکام نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے 20 گھنٹے بعد اپریشن مکمل کرلیا، سیکیورٹی اداروں نے دھماکے کے بعد پولیس لائنز مسجد میں گھسنے والے تمام دہشت …

Read More »

وزیراعظم کا رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی اسکیم سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا ہوگیا جب کہ وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت پاکستان بھر میں 100 روپے فی لیٹر رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی کامیابی سے جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر سے اسکیم سے متعلق موصول ہونے والی آراء کی روشنی میں ایک اور اہم فیصلہ کرلیا۔ …

Read More »