پاکستان

سولر پینلز کی قیمتوں میں پھر تبدیلی، خریداروں کے لیے اہم خبر

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث مختلف برانڈز اور صلاحیت کے پینلز خریدنے والے صارفین کے لیے تازہ مارکیٹ ریٹ جاننا اہم ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں 550 واٹ، 580 واٹ اور 585 واٹ سمیت مختلف گنجائش کے سولر پینلز دستیاب ہیں، تاہم ان کی قیمت برانڈ، …

Read More »

کوہاٹ؛ پرانا پولیس لائنز خودکش حملہ، تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج

کوہاٹ (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز میں ہوئے خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کوہاٹ حملے کے خلاف ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوہاٹ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے اور ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل …

Read More »

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، ایسے میں احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ …

Read More »

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو پولیس نے گرفتار کیا، ذرائع نے کہا کہ علیمہ خان خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کہ ہمشیرہ علیمیہ خان کو …

Read More »

پاور سسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاورسسٹم میں ایک اورانقلابی نظام کا آغاز ہوگیا جس کے تحت اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی جب کہ ملکی تاریخ کی پہلی ویلنگ نیلامی کے لیےخواہشمند اداروں سے تجاویز مانگ لی گئیں۔ پاورڈویژن نے بجلی …

Read More »

جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کراچی(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا ’سپر لانگ مارچ‘ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔ کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمٰن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے شرکاء …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم سمیت دیگر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ضروری طبی آلات شامل تھے۔ ٹیم کی سربراہی پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان کر …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس اہلکاروں کو شرکت سے روک دیا گیا، کارروائی ہوگی،آئی جی کا مراسلہ

پشاور(پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر آئی جی خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو اہم مراسلہ جاری کردیا، جس میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کو مارچ میں شرکت یا کسی قسم کی معاونت اور سہولت کاری سے روکنے سمیت اسلام آباد …

Read More »

اپوزیشن اتحاد نے 27 ستمبر کو قوت کے بل بوتے پر عوام کا حق حکمرانی واپس لینے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ستمبر کو قوت کے بل بوتے پر عوام کا حق حکمرانی واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے، جس میں اپوزیشن اتحاد نے سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کےلیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے …

Read More »

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن ، 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 23 دہشتگرد گرفتار

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک ماہ کے دوران 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ایک کا تعلق را سے ہے ۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے صوبے کے مختلف اضلاع میں 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن …

Read More »