اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور قطر نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے دوحہ میں قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی حالتِ انتشار میں، بانی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد (پاکستان امیج)رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتشار کی حالت میں ہے، بانی پی ٹی آئی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ کہ کوئی شک نہیں کہ بانی پی ٹی آئی پر بشری بی بی کا بہت اثر ہے، اور یہ …
Read More »آئی ایم ایف کا آخری سال ہے اس کے بعد قیمتوں میں کمی آئے گی،راناثنا اللہ
فیصل آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری سال ہے اس کے بعد قیمتوں میں کمی آئے گی، ملک میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں، حلقے کے مسائل کا حل ترجیح ہے، حلقے کے تمام دیہات تک گیس پہنچائی جائے گی، نفرت اور انتشار کی …
Read More »اکانومسٹ اپنی رپورٹ پر معافی مانگے ورنہ قانونی کارروائی کریں گے ،پی ٹی آئی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ سے فوری طور پر عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ تمام ملوث فریقین کے خلاف تمام دستیاب قانونی راستے اختیار کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ وقاص اکرم نے …
Read More »جو جادو کے الزامات لگا رہا ہے وہ ثبوت دے، خاندان میں کوئی جادو کا سوچ بھی نہیں سکتا: مریم ریاض وٹو
اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے حالیہ الزامات اور دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دی اکانومسٹ کے آرٹیکل میں حقائق کی درستگی کیلئے پیغام بھیجاہے، ہمارے خاندان میں کوئی جادو کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ سماء کے پروگرام ’ دو ٹوک ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مریم …
Read More »گاڑیوں کی خریدو فروخت کرنے والے شہریوں کو نادرا نے زبردست سہولت فراہم کردی، لیجئے مکمل تفصیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا نے شہریوں کو گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق کرانے کی بڑی سہولت فراہم کردی، گاڑیوں کی خریدوفروخت کرنے والے شہری استفادہ کرسکیں گے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی گئی ہے جس میں شہریوں کو بتایا گیا ہے کہ اب انھیں گاڑیوں کی بائیومیٹرک تصدیق کےلیے لائن میں …
Read More »بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی (پاکستان امیج)خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کے چھوٹے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق موسیٰ مانیکا 17 جولائی 2025 کو اپنے گھر پر معمولی تنازع کے دوران گھریلو ملازم پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزم ہیں۔ جج نے پاکپتن صدر پولیس کو یہ حکم دیا کہ وہ موسیٰ مانیکا کو …
Read More »وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ جاری ہونے والی کز لسٹ کے مطابق آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کل سے مقدمات سنیں گے اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی کل سے مقدمات …
Read More »پشاور، غیرقانونی پاکستانی دستاویزات سے سعودی ویزا حاصل کرنیکی کوشش کرنیوالے 5 افغانی گرفتار
پشاور(پاکستان امیج) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی شناختی دستاویزات حاصل کرنے والے 5 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسمگلنگ سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شناختی دستاویزات حاصل کرنے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار کیے گئے افغان شہری غیرقانونی طور پر پاکستان …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کا باہمی احترام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے باہمی احترام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج برداشت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، یہ دن 1995ء سے یونیسکو کے زیراہتمام منایا جاتا ہے جس کا مقصد عدم برداشت کے خطرات سے عوامی آگاہی کو فروغ دینا اور مختلف …
Read More »
Pakistan Image