پاکستان

کینیڈین ڈالر 212 روپے تک کیسے پہنچا؟ جانیں پسِ پردہ عوامل اور آج کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 15 نومبر 2025 کو امریکی ڈالر 281 روپے 45 پیسے میں خریدا اور 281 روپے 75 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 381 روپے میں خرید اور 384 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ یورو کی قیمت خرید 332 روپے 20 پیسے اور قیمت فروخت 335 روپے 70 پیسے …

Read More »

پانچ بین الاقوامی دوا ساز کمپنیز نے پاکستان کو الوداع کہہ دیا! جانیں پس پردہ کیا راز چھپا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں پچھلے تین سال کے دوران پانچ بڑی بین الاقوامی دوا ساز کمپنیاں یا تو اپنی مینوفیکچرنگ بند کر چکی ہیں یا مارکیٹ چھوڑ گئی ہیں۔ صحت کے وزیر سید مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ بایر، آئی سی آئی پاکستان، سانوفی ایونٹس، فائزر اور نووارٹس نے اپنی فیکٹریاں مقامی کمپنیوں کو منتقل کر دی …

Read More »

اب بغیر اجازت سڑکوں پر آنا ناممکن! دو دن بعد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ای ٹیگنگ شروع، طریقہ اور تفصیلات

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور مؤثر بنانے کے لیے بڑا اقدام سامنے آگیا ہے، 18 نومبر سے شہر کی ہر موٹر سائیکل اور ہر گاڑی پر ای ٹیگ لگانا لازمی ہوگا جبکہ شہریوں سے گھریلو معلومات بھی ایک نئی موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کی جائیں گی۔ ضلع انتظامیہ …

Read More »

کیا نئے مہمانوں کی تیاری ہے! لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 5 نئے 2 منزلہ بیرکس کیوں بنائے گئے ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کی بہتر رہائش اور اضافی گنجائش کے لیے پانچ نئے دو منزلہ بیرکس مکمل کر لیے گئے ہیں جن میں تقریباً 2000 مزید قیدیوں کے قیام کی سہولت موجود ہے۔ یہ جدید تعمیر شدہ بیرکس جیل میں بھیڑ کم کرنے اور قیدیوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیے …

Read More »

آٹو انڈسٹری میں بھونچال! سوزوکی کمپنی کی پہلی ایکس یو وی فرونکس متعارف، دستیابی اور خصوصیات

کراچی (پاکستان امیج)کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری پاکستان آٹو شو 2025 کے دوران سوزوکی نے پاکستان کی پہلی ایکس یو وی فرونکس متعارف کرا دی ہے۔ اس لانچ کے ساتھ ہی سوزوکی نے مقامی مارکیٹ میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کمپیکٹ ایس یو وی سیکشن میں باقاعدہ انٹری دے دی ہے۔ سوزوکی فرنکس کی خصوصیات فرنکس میں 1پوائنٹ 5 لیٹر …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 30ہزار 662روپے کی سطح پر …

Read More »

عمران خان کی سیاست جھوٹ اور بہتان کے سوا کچھ نہیں تھی، تمام فیصلے بشریٰ بی بی کرتی تھیں: عطا تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا اب تو دنیا کے جریدے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اپنے فیصلے خود نہیں کرتے تھے بلکہ روحانیت کا لبادہ اوڑھے ان کی اہلیہ تمام فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی …

Read More »

سپریم کورٹ کے 2 ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج نے بھی استعفیٰ دے دیا

لاہور (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کے 2 روز بعد لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنے عہدے سے استعفی …

Read More »

پشاور: شادی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر دولھا سمیت 12 افراد گرفتار

پشاور(پاکستان امیج)تھانہ تہکال پولیس نے فارسٹ بازار کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں بے تحاشہ ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے دولھا کو دیگر 12 افراد سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے تھانہ تہکال کے علاقے فارسٹ بازار میں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی جس کا …

Read More »

کالج پر حملہ کرنے والے درندے، دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: محسن نقوی

وانا: (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے، فیلڈ مارشل نے واضح پیغام دیدیا کہ دہشت گردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے درندے ہیں، ان کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ وانا میں قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ …

Read More »