پاکستان

پہلا انعام 30 لاکھ! 1500 روپے کے پرائز بانڈ کے فاتحین کون؟

راولپنڈی(پاکستان امیج) نیشنل سیونگز سینٹر راولپنڈی نے نومبر 2025 کے لیے 1500 روپے پرائز بانڈ ڈرا نمبر 104 کے پہلے اور دوسرے انعامات کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پہلے انعام کا فاتح 30لاکھ روپے جیتے گا جبکہ دوسرے انعام کے تین فاتحین میں سے ہر ایک کو 10لاکھ ملے گا۔ اس کے …

Read More »

کرپشن کیس میں گرفتار سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشںر ریونیو راولپنڈی پولیس کی حراست سے فرار

راولپنڈی (پاکستان امیج)کرپشن کیس میں گرفتار سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشںر ریونیو اقبال سنگھیڑا راولپنڈی پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او کے حکم پر تھانہ چکری کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ ملزم کو راولپنڈی لاہور ٹرانسفر کیا جارہا تھا، موٹروے چکری ریسٹ ایریا سے فرار ہونے میں …

Read More »

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین نے پہلا فیصلہ سنا دیا۔

اسلام آباد(پاکستان مایج)چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین نے پہلا فیصلہ سنا دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی وائس چانسلر تقرری کیس غیر موثر ہونے کی وجہ سے نمٹا دیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ موجودہ کیس دائر ہونے کے بعد 8 سال تک سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر نہ ہوا،لاہور ہائیکورٹ نے کنگ ایڈورڈ …

Read More »

کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں موسم سرد ہونے لگا ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں جاری خنک موسم کی شدت بڑھ سکتی ہے، منگل اور بدھ کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ کراچی …

Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج، پیپلزپارٹی کا 38 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا، مظفرآباد اجلاس سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے آئین کے آرٹیکل 27 کے تحت طلب کیا ہے۔ …

Read More »

پہلے سیکیورٹی پھر تجارت، پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دوطرفہ کشیدگی میں اضافے کی وجہ طالبان حکام کی افغان تاجروں کو وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار ختم کرکے دیگر ملکوں کیساتھ تجارت کریں۔ حکام نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ حکومت نے اس فیصلے سے کابل …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے استعفے سے متعلق جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے استعفی سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر وائرل ہوگئی جب کہ انہوں نے آج مقدمات کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اسردار اعجاز اسحاق خان آج بینچ میں موجود تھے اور انہوں نے جسٹس بابر ستار کے ہمراہ کیسز کی سماعت کی۔ اسپیشل ڈویژن …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کیلیے تین بینچ تشکیل دے دیے گئے، مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل دے دیے جبکہ مزید دو ججز نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے بینچ 1 میں چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقی نجفی اور جسٹس ارشد حسین شامل ہیں۔ بینچ 2 میں جسٹس حسن رضوی اور جسٹس کے کے …

Read More »

رائیونڈ2025 سالانہ بین الا قوامی عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آہوں، سسکیوںاوررقت آمیز دعاکے ساتھ اختتام پذیر

رائیونڈ (پاکستان امیج ) رائیونڈ2025 سالانہ بین الا قوامی عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آہوں، سسکیوںاوررقت آمیز دعاکے ساتھ اختتام پذیر ،اختتامی دعامولانا ابراحیم دیولہ آف انڈیانے کروائی،دعا صبح8بجکر 25منٹ پر شروع ہو کر 9بجکر 45منٹ پر ختم ہوئی,دعا میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مظلوم ،محسور مسلمانوں کیلئے اللہ کے حضورخصوصی التجائیں ، بعد نماز فجر حضرت مولا …

Read More »

پاکستان کو 26ویں اور27ویں ترمیم نے استحکام دیا ہے،ملک کو استحکام دینے کیلئے اور ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،طلال چودھری

فیصل آباد(مسائل نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کو 26ویں اور27ویں ترمیم نے استحکام دیا ہے،ملک کو استحکام دینے کیلئے اور ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق طلال چودھری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ پاکستان اس وقت کسی بھی قسم کے انتشار کا متحمل …

Read More »