اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم اپنے دو روزہ دورہء پاکستان پر اسلام آباد میں موجود ہیں، اس سے قبل پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے پر پاک فضائیہ کے جنگی جہازوں کی جانب سے اردن کے بادشاہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 …
Read More »پاکستان
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
کراچی(پاکستان امیج)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن نمبر 5 دھماکے سے پھٹ گئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق اتوار کی علی الصبح 6 بجے ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن میں سیکنڈ فیز کے 4پمپ بند ہوگئے تھے۔ لائن پھٹنے کے نتیجے میں دھابیجی پمپنگ سے کراچی کو 100 …
Read More »بغیر دستاویزات سفر کی ہرگز اجازت نہ دی جائے، غیر قانونی امیگریشن قطعا برداشت نہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ضروری دستاویزات کے بغیر کسی بھی مسافر کو سفر کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، غیر قانونی امیگریشن قطعا برداشت نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے لاہور ائرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور وزراء 2 گھنٹے تک ائرپورٹ پر موجود رہے، …
Read More »پاکستان اور قطر کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا دور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ پیش رفت ممکن ہوئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ حال ہی میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری …
Read More »سیلاب متاثرین کی بحالی، نقصانات کی تحقیقات کیلیے پنجاب کی اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیٹی قائم
لاہور(پاکستان امیج)حالیہ سیلاب سے نقصانات کی تحقیقات، متاثرین کی بحالی کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے اور آئندہ سیلاب سے بچاؤ سے متعلق سفارشات کے لیے پنجاب کی اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ پیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ کمیٹی میں 24 اراکین اسمبلی شامل ہیں۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے کمیٹی …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی تجاویز کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا …
Read More »بشری بی بی 4 سال حلال کرپشن کرواتی رہیں، عظمی بخاری
لاہور(پاکستان امیج )وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چار سال تک کوچ اور پیرنی نے بانی پی ٹی آئی کو بیوقوف بنایا، تبدیلی اور کرپشن کے خاتمے کے دعویدار سے بشری بی بی حلال کرپشن کرواتی رہیں۔عالمی جریدے کی بشری بی بی سے متعلق خصوصی رپورٹ پر عظمی بخاری نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »زرداری اور بلاول ایم کیو ایم کو کسی بھی معاملے میں اہمیت دینے کو تیار نہیں،انہیں ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کی طاقت ہم نے دلوائی، فاروق ستار
کراچی(پاکستان امیج )ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شکوہ کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری او ر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ایم کیو ایم کو کسی بھی معاملے میں اہمیت دینے کو تیار نہیں ہیں جبکہ زرداری اور بلاول کو ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کی طاقت ہم نے دلوائی۔ایک انٹرویو میں فاروق ستار …
Read More »مستعفی ججزنے سیاسی بیان دئیے،کوئی ایک بات بتائیں کہ کس طرح آئین کو نقصان ہوا،راناثنااللہ
اسلا م آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مستعفی ججوں نے سیاسی بیان دیتے ہوئے کہا آئین پر حملہ ہوا ہے دونوں مستعفی ججوں نے جو بیان دئیے اس میں کوئی دلیل نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں راناثنااللہ نے کہا کہ مستعفی ججوں کے بیان سیاسی اور ذاتی ایجنڈے پر مبنی ہیں، مستعفی …
Read More »بنوں اورلکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 خوارج ہلاک
پشاور (پاکستان امیج) پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج ہلاک کر دیے۔ سینٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کےخلاف بنوں اورلکی مروت میں کارروائی کی۔ سی پی او کا بتانا ہے کہ مشترکہ آپریشن کے دوران …
Read More »
Pakistan Image