لاہور(پاکستان امیج)سونے کے نرخ میں کمی کردی گئی ہے، ہفتے کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کے نرخوں کا اطلاق آج دوپہر تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ …
Read More »پاکستان
یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت سے ریلیف مل گیا
لاہور (پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس میں دائر عبوری ضمانت کی …
Read More »میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلاتوسب کی پگڑیاں اچھلیں گی،جسٹس طارق کاچیف جسٹس سرفراز ڈوگرپراعتراض
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو …
Read More »دہشتگردی سے معاشروں کو پہنچنے والے صدمے کو سمجھتے ہیں: صدر مملکت و وزیراعظم کی سڈنی واقعےکی مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے سڈنی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ان کاکہنا تھاکہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے، ایسے حملوں سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے …
Read More »دیپالپور: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا
دیپالپور(پاکستان امیج)پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل …
Read More »شرحِ سود کا تعین؛ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی(پاکستان امیج)شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ گزشتہ 4 …
Read More »ایچ ای سی نے بلوچستان کے طالب علموں کےلیے اسکالر شپس کا اعلان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کےلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار …
Read More »ثنا یوسف قتل کیس، مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند
اسلام آباد(پاکستان امیج) ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ سماعت کے دوران دفاع کے وکلا کی جانب سے گواہوں پر جرح …
Read More »ٹیکس نیٹ سے باہر ہزاروں ڈاکٹروں کے خلاف ایف بی آر حرکت میں
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی آمدنی تو اچھی خاصی ہے لیکن وہ ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ اس دوران تقریباً 73 ہزار ایسے ڈاکٹرز اور دیگر افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جو بھاری آمدن کے باوجود ٹیکس گوشوارے جمع …
Read More »پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی پی ٹی آئی نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ …
Read More »
Pakistan Image