پاکستان

پی ٹی آئی میں سیاسی اختلافات شدید، پارٹی گروپس میں 30 کروڑ غائب ہونے پر گرما گرمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پارٹی گروپس میں سیاسی کمیٹی، 30 کروڑ کے فنڈز کے غائب ہوجانے اور بار کونسل الیکشن پر گرما گرمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتی ہوئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئی سیاسی …

Read More »

200 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)200 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 104ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (BSC) لاہور میں مکمل شفافیت اور سخت جانچ پڑتال کے بعد منعقد ہوئی۔ قرعہ اندازی کے دوران مجموعی طور پر 2400 خوش نصیب نمبرز کا اعلان کیا گیا، جنہوں نے مختلف کیٹیگریز میں انعامات حاصل کیے۔ قرعہ اندازی کی تقریب میں …

Read More »

ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراض مسترد کر دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ ‏کے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراضات مسترد کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ کے جاری کردہ چار صفحات پر مشتمل حکمنامے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کا سنگل بنچ …

Read More »

فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں، بیٹے والی گاڑی ریکور ہوچکی ہے، کرنل (ر) انعام الرحیم

اسلام آباد (پاکستان امیج) کرنل (ر) انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ فیض حمید جن جن لوگوں کے ذریعے جیل میں عمران خان سے رابطوں کی کوشش کرتے رہے، سب کے شواہد موجودہیں۔ جنرل فیض نے ٹاپ سٹی کے مالک کی دو قیمتی گاڑیاں اٹھا کر اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو گفٹ کر …

Read More »

سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی، 2 اہلکار شہید

سرگودھا(پاکستان امیج)پنجاب کے ضلع سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایس پی یو اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ موبائل ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ ترجمان …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

لاہور(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 285ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 50ہزار 862روپے کی …

Read More »

پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا۔ سانحہ آرمی پبلک ایس پشاور کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پوری قوم ان شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے …

Read More »

سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کا تفصیلی جائزہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک …

Read More »

وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 کمیٹیاں قائم کر دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی اور فاضل کیش کی ایڈجسٹمنٹ کے بعد 45.8 …

Read More »