دیپالپور: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

دیپالپور(پاکستان امیج)پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مرکزی ملزم حامد اور اس کے بھائی ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *