اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں ہے، فیصلہ کیا گیا ہے اسپیکٹرم پر کوئی عدالتی حکم امتناع نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جائے گا۔ ذرائع …
Read More »پاکستان
درجنوں مسلم اور غیرمسلم جوڑوں کی اجتماعی شادی، مریم نواز کی طرف سے لاکھوں روپے کی سلامی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی ایس میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام ’’دھی رانی پروگرام‘‘ کے تحت 96 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی، افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت دولہوں اور دلہنوں کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت …
Read More »سونے کے نرخ میں کتنی کمی آئی؟ 14 دسمبر 2025 کو سونے کی قیمتیں جانیں
لاہور(پاکستان امیج)سونے کے نرخ میں کمی کردی گئی ہے، ہفتے کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کے نرخوں کا اطلاق آج بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس …
Read More »انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا؟ 14 دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جبکہ یہی نرخ آج اتوار کو بھی برقرار ہیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں منفی رجحان جاری ہے اس لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 16 دسمبر 2025 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی …
Read More »آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے …
Read More »ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی موسم سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک جبکہ رات اور صبح میں سرد رہے گا، کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی …
Read More »’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور ایچ ٹی …
Read More »آئی ایم ایف، بجلی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں بجلی کی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی نمایاں کمی کرتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے سالانہ بہاؤ کا ہدف 400 ارب روپے مقررکر دیا ہے جس کیلیے محض ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انحصارکے بجائے کارکردگی بہتر بنانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب …
Read More »پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں اہم پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ …
Read More »
Pakistan Image