اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے، آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا سول سرونٹس اور تمام پارلیمنٹرینز کے …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اس پروگرام کو تیز رفتاری سے عملی شکل دی جائے تاکہ عوام حقیقی تبدیلی محسوس کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا پشاور سے …
Read More »جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56واں اجلاس ہوا ہے جس میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نے پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین …
Read More »ڈالر اور ریال کے نرخوں میں کتنی کمی بیشی؟ 13دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی قدر، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ، 13 دسمبر 2025 کے نرخ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعہ کے روز ہوش ربا حد تک بڑھ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے بھی زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا …
Read More »شناختی کارڈ میں مکان کا پتہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانیں موبائل سے پتہ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے شہریوں کے آسانی کے لیے ایک نئی سہولت کا افتتاھ کیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری گھر بیٹھے اپنے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا موجودہ پتہ تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ سہولت نادرا کی سرکاری موبائل ایپ پاک آئی ڈی (Pak-ID) کے ذریعے دستیاب ہے جو اینڈرائیڈ اور آئی او …
Read More »حکومت گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے پرعزم، 1700 ارب روپے ایڈجسٹ کرنیکا پلان تیار
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے 1700ارب روپے ایڈجسٹ کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے جس کا مقصد گیس کے شعبے میں گردشی قرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حکومت گردشی قرض کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت گیس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو روکنے کیلئے 3 ہزار 180ارب کے مجموعی …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری نے گورنر پنجاب کو بلاول ہاؤس لاہور بلالیا
لاہور (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز …
Read More »انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کےلیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل …
Read More »سازشی عناصر عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کچھ سازشی عناصر اب بی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے انچارج تھے، فیض حمید جب کور کمانڈر پشاور تھے اس …
Read More »
Pakistan Image