پشاور(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کیا۔ خودکش دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز …
Read More »پاکستان
گلگت بلتستان میں انتخابات ملتوی
گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ، چیف الیکشن کمشنر کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے کہا کہ 13 جماعتوں نے الیکشن ملتوی کرنے پر اتفاق کیا ، جبکہ 6 جماعتوں نے مخالفت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اکثریتی جماعتی …
Read More »حکومت نے تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی(پاکستان امیج) سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومت سندھ کے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر 2025 کو صرف مسیحی برادری کے لیے عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو سندھ …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی بڑی کمی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا جس سے روپے کی قدر بہتر ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، پہلا سیشن شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 1245 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس …
Read More »طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے عوام کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فجیرہ اور راس الخیمہ میں شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، دبئی اور شارجہ کے مختلف علاقوں میں …
Read More »کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتادوں گا، علی امین گنڈاپور
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج) پاکسان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر پنجاب سے ملاقات پر افواہوں کو بلاجواز پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتادوں گا۔ ڈیرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی …
Read More »اسلام آباد کا معروف لگژری لائف اسٹائل سوشل میڈیا انفلوئنسر ایف بی آر کے ریڈار میں آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے ایک معروف کاروں کے شائق سوشل میڈیا انفلوئنسر جو اپنی لگژری گاڑیوں کے وسیع فلیٹ کی نمائش کے لیے مشہور ہیں، ایف بی آر کی نگرانی کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اوپن سورس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے تجزیے سے ان کا لائف اسٹائل اور …
Read More »یورپی بینک کراچی کے گندے پانی کی صفائی کیلئے 20 ارب روپے دے گا
کراچی (پاکستان امیج)یورپین انویسٹمنٹ بینک اور پاکستان کے درمیان کراچی میں سیوریج اور گندے پانی کی صفائی کے لیے 60 ملین یورو (تقریباً 20 ارب روپے) کے فنڈز کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کی تقریب یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے 15 ویں پاکستان ای یو مشترکہ کمیشن کے اجلاس کی سائیڈ لائنز …
Read More »سعودی ریال اور امریکی ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 18 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ جمعرات 18 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی …
Read More »ڈکی بھائی کیس میں بڑی پیشرفت، این سی سی آئی کے چار کرپٹ افسران نوکری سے فارغ
لاہور(پاکستان امیج)ڈکی بھائی کیس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کے استفعے منظور کرلیے ہیں اور مذکورہ استعفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مستعفی ہونے والے این سی سی آئی اے کے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسما …
Read More »
Pakistan Image