پاکستان

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ایک دن کے وقفے سے آج جمعہ …

Read More »

کوہستان اسکینڈل ، مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب پلی بارگین کی درخواست دے دی. نیب ذرائع کے مطابق ملزم نے نیب تفتیشی افسر کو درخواست دی، چیئرمین نیب سے منظوری کے بعد درخواست دوبارہ عدالت میں دائر کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں بطور ہیڈ کلرک …

Read More »

عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی پنجاب کی جنرل نشست پر بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے۔ سینیٹ کی یہ جنرل نشست مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی …

Read More »

مفکر پاکستان علامہ اقبال کی بے حرمتی! لاہوری بچوں نے مجسمے پر تھپڑ برسادیئے، شرمناک حرکت پر والدین کی مسکراتے رہے

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے گلشن اقبال پارک میں شاعر مشرق و مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مجسمے کے ساتھ بچوں کا غیر مہذب رویہ ایک ویڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ بچے علامہ اقبال کے چہرے پر تھپڑ مار رہے ہیں جبکہ …

Read More »

کویتی دینار سے لے کر امریکی ڈالر تک، 19 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ جمعہ 19 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 19 دسمبر کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا۔ سونے کی قیمت میں بدھ کے روز 2700روپے کے اضافے کے بعد جمعرات کو بھی فی تولہ 2000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار200روپے کا اضافہ ہوا اور گزشتہ 2 روز …

Read More »

صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیئے جانے …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر …

Read More »

9 مئی، جی او آر گیٹ حملہ؛ مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 18 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت آج 2 بجے …

Read More »

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں انسانی بحران پیدا کر سکتی ہیں، نائب وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کی فراہمی اور مشترکہ نگرانی کے عمل کو روکے رکھنا سندھ طاس معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، جبکہ بھارتی آبی اقدامات انسانی بحران کو جنم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ غیر ملکی سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم …

Read More »