پاکستان

صدر مملکت آصف زرداری کی ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی …

Read More »

سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف منظم انداز میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس واقعے کو بنیاد بنا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، حالانکہ حکومت پاکستان نے …

Read More »

فاریکس مارکیٹ میں ہلچل! ڈالر اور پاؤنڈ کے دام میں تبدیلی! جانیں 17 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بیشتر کرنسیوں کے ریٹس میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں کے مطابق یہ ریٹس 17 دسمبر 2025 بروز بدھ صبح 8 بج کر 05 منٹ پر اپڈیٹ کیے گئے …

Read More »

برطانوی پاؤنڈ کی اونچی اڑان شروع ہو گئی! آج کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں پاؤنڈ کی قدر ایک روپے بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 375 روپے میں خریدا جبکہ 379 روپے میں فروخت ہو رہا …

Read More »

کویتی دینار نے چونکا دیا! جانیں پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں نئی قیمت کیا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو کویتی دینار کی قیمت میں ہلکی سی کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار 911 روپے 25 پیسے میں خریدا جبکہ 921 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا …

Read More »

پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ! کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ناقابل فراموش کارنامہ؛ دنیا حیران رہ گئی

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنوبی قطب تک اسکینگ مکمل کرلی اور یہ کارنامہ سر انجام دینے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ گلگت بلتستان کے شمشال کی رہائشی ثمینہ بیگ نے انتہائی مشکل اور چیلنجنگ حالات میں یہ تاریخی سفر مکمل کیا۔ ان کی یہ مہم ایکسپلوررز گرینڈ …

Read More »

پی آئی اے کو فلائٹس شیڈول کیوں تبدیل کرنا پڑا؟ ! جانیں آج کون سی پروازیں متاثر ہوئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے شمالی اور وسطی شہروں میں چھائی شدید دھند کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے آپریشن میں خلل پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور فیصل آباد کے ہوائی اڈوں پر شیڈول میں عارضی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ دھند …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛ وکلاء خود فیصلے نہیں مانیں گے تو دوسروں سے کیسے منوائیں گے، جج کے ریمارکس

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے وکلاء کو سخت تنبیہ کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیئے کہ وکلاء جب خود عدالتی فیصلے نہیں مانیں گے تو پھر عام افراد سے کیسے …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2700 کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 3لاکھ88ہزار856 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد میں اشتہاری قراردیدیا گیا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزبھی اشتہاری قرار دیے گئے۔ مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار شائع کردیے گئے، پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد کے 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا۔ ملزمان …

Read More »