اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری فیصلے …
Read More »پاکستان
توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟ عمران خان اور بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی (پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے ؟ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں جن کے مطابق بانی اور بشری بی بی نے 7 سے 10 جولائی2021 کو سعودی عرب کا دورہِ کیا تھا، دورے کے دوران تحفے میں ملنے والے گراف جیولری سیٹ …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت
اسلام اآباد(پاکستان امیج)لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل، بادل کب برسیں گے؟ برفباری کہاں ہوگی؟
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے، تاہم سسٹم کمزور ہونے کے باعث آج کا دن بادل …
Read More »9 مئی کیس: ڈاکٹر یاسمین، میاں محمودالرشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کو 10 ،10 سال قید کی سزا ، شاہ محمود قریشی بری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 10،10 سال قید کی سزا سنا دی، جبکہ شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کردیا گیا۔ کیس کا فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا جو عدالت نے آج سناتے ہوئے ملزمان کے خلاف جرم ثابت ہونے …
Read More »حکومت کا ملک بھر میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ 25 دسمبر کو ملک بھر میں …
Read More »پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنا جنگی اقدام تصور ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارت نے پیشگی اطلاع کے بغیر دریائے چناب میں پانی چھوڑا، جس کے باعث پاکستان کو …
Read More »بھارتی آبی جارحیت میں اضافہ، چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک لیا
لاہور(پاکستان امیج) بھارت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے قوانین کی دھجیاں بکھیرے ہوئے چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک لیا۔ ذرائع انڈس واٹر کمیشن کا کہنا ہے کہ دریائے جہلم اور دریائے نیلم میں پانی کی آمد کم ہوکر صرف 3 ہزار کیوسک رہ گئی، چار روز پہلے پانی کی آمد 5 …
Read More »ملک بھر میں آٹوفنانسنگ میں ریکارڈ اضافہ، 33 ماہ کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں آٹو موٹیو کے شعبے میں طویل وقفے کے بعد مثبت پیشرفت اور بحالی کے واضح آثار سامنے آگئے، آٹو فنانسنگ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو 33ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹاپ لائن سکیورٹیز کا کہنا ہے کہ نومبر 2025 میں آٹو فنانسنگ کے حجم کا تخمینہ 318ارب روپے لگایا …
Read More »بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے، صدرِ مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ تسلیم نہ کرنا اور پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں مئی …
Read More »
Pakistan Image