لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود ہے لیکن سسٹم کمزور ہے جس کے لاہور میں بادل چھائے رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان سے نکل جائے گا، سسٹم نکلنے سے دوبارہ خشک موسم …
Read More »پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 102 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان میں تھا۔ زلزلے کے باعث فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی …
Read More »کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کا راج، حد نگاہ صفر ریکارڈ
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج صبح شدید دھند کے باعث بعض علاقوں میں حد نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی جبکہ سورج نکلنے کے ساتھ حدِ نگاہ میں بہتری آنے لگی۔ شدید دُھند کے باعث شہریوں کو ڈرائیونگ میں مشکلات کا سامنا رہا، دُھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی۔ شہری شدید دھند دیکھ کر حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »سوزوکی 2026 کی گاڑی خریدنے والوں کیلیے خوشخبری
لاہور(پاکستان امیج)سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمت سامنے آ گئی۔ سوزوکی آلٹو 2026 کو پاکستان میں جنوری 2026 میں لانچ کیے جانے کی توقع ہے۔ یہ گاڑی 660 سی سی انجن، بہترین فیول ایوریج اور کم مینٹیننس کی وجہ سے ایک بار پھر مڈل کلاس طبقے کے لیے سب سے مقبول انتخاب بننے جا رہی ہے۔ آلٹو کو پاکستان …
Read More »بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ،اہم کھلاڑی باہر
ممبئی(پاکستان امیج)دفاعی چیمپئن اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026(t 20 world cup) کے شریک میزبان بھارت نے میگا ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (bcci) کی جانب سے جاری کردہ اسکواڈ کے مطابق اسٹار بیٹر سوریاکمار یادیو …
Read More »وزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت …
Read More »اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
اسلام آباد: (پاکستان امیج) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اٹک، حسن ابدال، کامرہ، کھاریاں، حضرو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ 9 بج کر 37 …
Read More »مریم نواز سے ملاقات کروائی جائے، ایک شخص ایم پی اے ہاسٹلز میں کرین پر چڑھ گیا
لاہور (پاکستان امیج) ایم پی اے ہاسٹلزکی زیر تعمیرعمارت میں لگی کرین پر چڑھے شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کےقریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیر تعمیر عمارت میں لگی بلند کرین پر وقار نامی شخص چڑھ گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کیا، متعلقہ شخص نے …
Read More »توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر منافع کمایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی کرپشن ثابت ہو چکی، عطا تارڑ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ آ چکا ہے، بانی پی ٹی آئی نے امانت میں خیانت کی۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے وزیراعظم ہاؤس کو کاروبار بنا رکھا تھا اور دونوں نے مل کر پاکستان کا نام دنیا میں بدنام کیا۔ …
Read More »ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ بینک (world bank)نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ معاونت ایم پی اے پروگرام کے تحت دی جائے گی، جس کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانا اور اہم ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مدد فراہم …
Read More »
Pakistan Image