پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت

اسلام اآباد(پاکستان امیج)لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔

پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔

لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لکی گروپ کو کنسورشیم کی صورت پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دی۔

پی آئی اے کی بولی 23 دسمبر کو ہوگی، لکی گروپ سمیت چار کنسورشیم پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لے رہے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق حکومت پی آئی اے کے 51 تا 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *