اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی فیصلے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے نئی جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اچانک اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں واقع کوئٹہ ہوٹل پہنچے۔ جہاں وہ عام شہریوں میں گھل مل …
Read More »پاکستان
افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔ یہ بات چیف آف …
Read More »صدر آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پرعراق پہنچ گئے
اسلام اآباد(پاکستان امیج)صدرآصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے،بغداد ایئرپورٹ پر عراقی وزیر ثقافت نے پرتپاک استقبال کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اپنےدورے کےدوران اعلیٰ عراقی قیادت سےملاقاتیں کریں گے،پاکستان اور عراق کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر بات چیت ہوگی،صدرمملکت کا یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کومزیدمضبوط بنانے میں مددگار ثابت …
Read More »پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان میں پنشن اصلاحات سے متعلق بڑا حکومتی یوٹرن، پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ریٹائرمنٹ کےبعددوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینےکی اجازت دیدی گئی،پنشن کیسزمیں 22 اپریل اور 19 جون 2025 کےآفس میمورنڈمز فوری طورپرختم کردیا گیا۔ وزارتِ خزانہ نےری ایمپلائمنٹ پرپنشن سےمتعلق …
Read More »مریم نواز کی نئی بہو کون؟ نام اور شادی کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں، جن کی شادی کی تقریبات آئندہ ماہ جنوری کے وسط …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافہ، 21 دسمبر 2025 کو کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز مقامی سطح پر 1000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 56ہزار سے تجاوز کر گئی۔سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل 1تولہ سونے کی …
Read More »کونسی کرنسی کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 21 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 20 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔غیرملکی کرنسی کے یہ ریٹس آج اتوار کو بھی برقرار رہیں گے۔ معاشی ماہرین کے مطابق …
Read More »پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں لاہور اور اس کے نواح میں دن کا دورانیہ کم و بیش 10 گھنٹے دس منٹ اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 50 منٹ ہوگا، جبکہ دوسرے شہروں میں چند …
Read More »ملک میں تمام سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کے امیگریشن عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزرا نے امیگریشن کائونٹرز پر جا کر عملے کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور مسافروں سے براہ راست گفتگو کرتے …
Read More »
Pakistan Image