پاکستان

اقلیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور: (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جب تک وزیراعلیٰ ہوں پنجاب میں اگر کسی بھی اقلیتی رکن کے ساتھ زیادتی ہوئی تو وہ اس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہوں گی۔ لاہور میں کرسمس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم …

Read More »

سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخی بلندی پر، 25 دسمبر 2025 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 24 دسمبر 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا، جو آج بھی برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نئے ریٹس کے …

Read More »

ڈالر اور ریال مزید کتنا مہنگا؟ 25 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں جمعرات 25 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر 281 روپے 05 پیسے میں خریدا جبکہ 283 روپے 10 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 379 روپے 50 پیسے میں …

Read More »

اسلام آباد میں جمعہ کو عام تعطیل کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل جمعہ کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امارات کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ شیخ محمد بن زاید النہیان صدر آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں …

Read More »

پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت منانے کیلئے آج اکٹھے ہوئے ہیں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانیت کیلئے محبت، بردباری …

Read More »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو پہلی بار مذاکرات کی پیشکش نہیں کی ، وزیراعظم نے 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی۔ ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے ” میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اپوزیشن کے ڈیسک پر جا کر ان …

Read More »

قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسےرہنما اصولوں کا درس دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم …

Read More »

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے، پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں، گورنر سندھ

کراچی(پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور میں کہتا ہوں پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوست مذاکرات کو نہیں مانتے اور جنہوں نے ترقی میں رکاوٹ ڈالی …

Read More »

بانی پاکستان کو خراج عقیدت، آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری

راولپنڈی (پاکستان امیج)یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمہ قائداعظم کے فرمودات اور قیامِ پاکستان کی خاطر دی جانے والی قربانیوں اور تاریخی جدوجہد کی عکاس ہے، جو دشمنوں کے عزائم کے خلاف قومی استقامت اورعزم کو …

Read More »

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی(پاکستان امیج)بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی۔ بابائے قوم کے یوم …

Read More »