اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے، شمالی علاقوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »پاکستان
عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال
کراچی (پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نے مروایا، بانی متحدہ نے نشے میں دُھت ہوکرعمران فاروق کوقتل کرنےکاحکم دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم ڈرامے بازآدمی ہے، بانی متحدہ لاشوں …
Read More »پنجاب حکومت کا نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے، اسکیم کے تحت بقیہ ادائیگی ادارہ جاتی سطح پر ممکن ہو گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ خواتین اساتذہ کے لیے …
Read More »کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ جانیے
کراچی ( پاکستان امیج) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے، مغربی ہواؤں کے بعد …
Read More »خیبرپختونخوا کے وزرا کی بدزبانی پر افسوس ہے، ان کےبرے رویے کو تحمل سے برداشت کیا،عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب کے عوام کی فلاح کے …
Read More »شہید بینظیر بھٹو نے آئین، پارلیمان اور عوام کے ووٹ کے حق کیلئے بھرپور جدوجہد کی: صدر مملکت
اسلام آباد ( پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تھیں جنہیں پاکستان کے عوام نے 2 بار منتخب کیا،ایک ایسے سیاسی ماحول میں جہاں جمہوریت کو بار بار قدغنوں کا سامنا رہا، آمریت مسلط رہی اور خواتین کے لئے راستے مشکل تر بنائے گئے، انہوں نے …
Read More »یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ
کوئٹہ (پاکستان امیج)یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر خمی ہوگئی زخمیو خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ جس میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے دونں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Read More »سینیٹر روبینہ خالد کا لاہور میں بی آئی ایس پی سینٹرل زونل آفس کا دورہ، سوشل پروٹیکشن والٹ اور مفت سمز پر بریفنگ
لاہور(پاکستان امیج)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے لاہور میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل زونل آفس پنجاب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران سوشل پروٹیکشن والٹ کے اجرا، مفت سمز کی فراہمی اور خواتین کو براہِ راست ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سوشل پروٹیکشن والٹ کا اجرا پریس کانفرنس …
Read More »روپے کی قدر استحکام کی جانب گامزن، 27دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 27 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ صورتِ حال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رہے، جبکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں استحکام کا رجحان غالب دیکھا گیا۔ …
Read More »ڈکی بھائی دس لاکھ روپے کا چیک گفٹ ملنے پر تنقید کی زد میں آگئے
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیلی وی لاگر ڈکی بھائی کو ان کی سالگرہ پر گفٹ ملنے والے دس لاکھ روپے کے چیک نے ایک بار پھر انھیں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا دیا ہے۔ 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی حال ہی میں ایک مشکل دور سے گزرنے کے بعد دوبارہ وی …
Read More »
Pakistan Image