پاکستان

ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کر لی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز میں سے زیادہ تر کو نوٹس بھیجے جا چکے ہیں، فہرست میں گھریلو خواتین بھی شامل ہیں۔ ایف بی آر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔

اسلام اآباد(پاکستان امیج)سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے وفاقی آئینی عدالت نے جمیعت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق، معاملے …

Read More »

پاکستان کی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں: خواجہ آصف

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ کیلنڈر سال 2026 میں فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی …

Read More »

حکومت نے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا ہے۔ پاکستان کوگزشتہ سال کے …

Read More »

اقرار الحسن کو تینوں بیویوں کے ہمراہ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن اپنے تحقیقی پروگرام سرِعام کی وجہ سے وسیع شہرت رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی بھی اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے، کیونکہ وہ تین باصلاحیت اور خودمختار خواتین قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان کے شوہر ہیں۔ ان کی پہلی بیوی …

Read More »

پاکستانی معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے مرحلے میں داخل ہوگیا، معاشی اصلاحات سے ملکی اور عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب نے امریکی اخباریو ایس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کراچی؛ شادی کی تقریب میں شدید فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ  کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ کسی الیکشن کی کامیابی نہیں بلکہ ابراہیم حیدری میں شادی کی تقریب میں گولیاں برسائی جا …

Read More »

خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے: طلال چودھری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کا دنیا سے تعلق مضبوط ہوا ہے۔طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ملک میں آنے والی سرمایہ کاری …

Read More »

لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ برسوں اور نسلوں تک چلنے والےجائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طےکرنےکی حد مقررکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا برسوں اور دہائیوں کے …

Read More »